منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم کا رات گئے لل دید ہسپتال کا اَچانک دورہ

صحت خدمات کا جائزہ لیا، اِنسٹی چیوٹ کے مختلف یونٹوں کا معائینہ کیا اور شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کی

by Srinagar Mail
02/02/2024
A A
سیکرٹری صحت و طبی تعلیم کا رات گئے لل دید ہسپتال کا اَچانک دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ 02فروری2024ئ سیکرٹری صحت و طبی تعلیم ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے آج رات گئے گورنمنٹ لل دیدد ہسپتال سری نگر کا اچانک دورہ کیا اور اِنسٹی چیوٹ کے مختلف یونٹوں کا معائینہ کرنے کے علاوہ صحت خدمات کا جائزہ لیا۔
سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے کیجولٹی وارڈ کا دورہ کیا اور مریضوں کی دیکھ ریکھ اور اُن کی آمد، انتظام، مریضوں کو دی جانے والی مختلف صحت سہولیات، حفاظتی انتظامات اور دیگر متعلقہ پہلوو¿ں کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے ہسپتال کے کینٹین کا بھی معائینہ کیا اور مریضوں کے تیمارداروں سے بات چیت کی اور دستیاب سہولیات کے بارے میں ان سے رائے لی۔
ڈاکٹر سیّدعابد رشید شاہ نے ڈاکٹروں کے کمروں،سینٹری سیکشن کا بھی معائینہ کیا اور اسٹیبلشمنٹ میں صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لئے سخت ہدایات جاری کیں۔ اُنہوں نے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں سے بات چیت کی اور وارڈوں میں داخل مختلف مریضوں کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔اُنہوں نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس پر زور دیا کہ وہ مریضوں کی بہترین نگہداشت کو یقینی بنانے کے لئے انتہائی لگن اور تندہی کے ساتھ کام کریں۔اُنہوں نے میڈیکل اور پیرا میڈیکل سٹاف کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ ہسپتال میں آنے والے لوگوں کو شفقت اورہمدردی کے ساتھ صحت کی بہتر خدمات اور سہولیات فراہم کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سری نگر جموں شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت جزوی طور پر بحال ہو گئی

Next Post

چیئرپرسن کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ نے کھوجی پورہ میں بیداری کیمپ کی صدارت کی

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
چیئرپرسن کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ نے کھوجی پورہ میں بیداری کیمپ کی صدارت کی

چیئرپرسن کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ نے کھوجی پورہ میں بیداری کیمپ کی صدارت کی

سری نگر میں پولیس اور سول اَفسران کیلئے الیکشن سے متعلق دو روزہ تربیتی پروگرا م اِختتام پذیر

سری نگر میں پولیس اور سول اَفسران کیلئے الیکشن سے متعلق دو روزہ تربیتی پروگرا م اِختتام پذیر

سری نگر میں پولیس اور سول اَفسران کیلئے الیکشن سے متعلق دو روزہ تربیتی پروگرا م اِختتام پذیر

صوبائی کمشنر کشمیر نے شب معراج اور اس کے بعد جمعہ کی تقریب سعید کے سلسلے میں اِنتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail