جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پہلا جموں تجارتی میلہ شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا

میلہ کاروباری مفادات پیدا کرنے ، سیلز رجسٹر کرنے ، نیٹ ورکنگ کو فروغ دینے اور تعاون کے مواقع کیلئے ایک ٹھوس پلیٹ فارم بن گیا ۔ وکرم جیت سنگھ

by Srinagar Mail
05/02/2024
A A
پہلا جموں تجارتی میلہ شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 5 فروری 2024 ئ جموں و کشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائیزیشن ( جے کے ٹی پی او ) کے زیر اہتمام محکمہ صنعت و تجارت کے زیر اہتمام پانچ روزہ جموں تجارتی میلہ 2024 آج زبردست دھوم دھام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ کمشنر سیکرٹری صنعت و تجارت ( آئی اینڈ سی ) وکرم جیت سنگھ نے بطور مہمان خصوصی اس عظیم الشان تقریب کی اختتامی تقریب کی صدارت کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے نئی دہلی میں یومِ جمہوریہ پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس سے باتچیت کی

Next Post

اگلے مالی سال کیلئے جموں وکشمیر کا 59364کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اگلے مالی سال کیلئے جموں وکشمیر کا  59364کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

اگلے مالی سال کیلئے جموں وکشمیر کا 59364کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

جموں وکشمیر کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بجٹ ہُنر کی ترقی اور خواتین کی بہبود پر مبنی

جموں وکشمیر کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بجٹ ہُنر کی ترقی اور خواتین کی بہبود پر مبنی

اونتی پورہ میں ٹیچرس فوم کی جانب سے تعلیمی کانفرنس منعقد

اونتی پورہ میں ٹیچرس فوم کی جانب سے تعلیمی کانفرنس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail