جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ میں ٹیچرس فوم کی جانب سے تعلیمی کانفرنس منعقد

چیر مین وائس چیر مین ،صوبائی صدر سمیت اساتذہ کی بڑی تعداد شریک

by Srinagar Mail
06/02/2024
A A
اونتی پورہ میں ٹیچرس فوم کی جانب سے تعلیمی کانفرنس منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

 


ترال//جموں وکشمیر ٹیچرس فورم کی جانب سے منگل کے روز ٹاون ہال اونتی پورہ میں تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی ہے جس میں فورم کے عہدہ داروں کے علاوہ ضلع پلوامہ کے کے مختلف زونوں سے آئے ہوئے اساتذہ صاحبان کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔ اس موقع پر نئی تعلیم پالیسی2020 کے خدوخال پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے جبکہ یہاں فورم کے مختلف عہدہ داروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جبکہ اساتذہ بھی اپنی بات سامعین کے سامنے رکھی ہے جبکہ کچھ اساتذہ نے استادوں کو درپیش مسائل فورم کے عہدہ داروں کی نوٹس میں لائے اور انہیں حل کرنے کی اپیل کی ہے ۔ اس دورن چیر مین نے بتایا یہ تعلیمی کانفرنس ضلع پلوامہ کے اساتذہ کی جانب سے منعقد کی گئی ہے جس کے دو پہلو ہیں ایک کہ فورم کے ایک جواں سال استاد جس کو ٹیچرس فوم میں وسیع تجربہ ہے اس کو آئین کے مطابق جموںو کشمیرٹیچرس فوم کی جانب سے ایلکٹ کیا گیا تھا جس کو آج حلف دلایا گیا ہے ۔ جبکہ دوسرا یہ کہ ہم نے اپنے رضا کاروں ،زونل صدور یا باقی فورم کے اعلیٰ عہدہ داروں کو قومی تعلیمی پالیسی2020کچھ ایسے پہلو کو اساتذہ تک پہنچانا بہت ضروری ہے ۔انہوںنے بتایا اب ہمارے بچوں کو ملکی سطح کا مقابلہ ہے اس کے لئے کس طرح بچوں کو تیار کیا جائے جس میں اساتذہ کا ایک بڑا رول ہے انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ اساتذہ کمنٹی کو متعدد مسائل کا سامنا ہے جن کو حل کرنے کی ضرورت ہے ان پر بھی بات چیت ہوئی ہے ۔کانفرنس میں چیرمین محمد امین خان، وایس چیرمین شوکت علی بیگ، صوباءصدر حمید اللہ ترمبو،میمونہ خان جموںو کشمیر ٹیچرس فورم خواتین ونگ یوٹی صدر اور ضلع صدر پلوامہ ٹیچرس فورم عرفان نزیر, علاوہ ترال، اونتی پورہ اور پامپور زون سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے شمولیت کی اس موقع پر نءتعلیمی پالیسی کے خدوخال پر سیر حاصل بحث کی گءجبکہ ٹیچرس فورم ضلع صدر پلوامہ عرفان نذیرکی حلف برداری کی رسم۔کو بھی انجام دیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بجٹ ہُنر کی ترقی اور خواتین کی بہبود پر مبنی

Next Post

شوپیان میں13ماہ کے دوران منشیات کے خلاف جنگ میں پولیس کو بڑی کامیابی حاصل

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
شوپیان میں13ماہ کے دوران منشیات کے خلاف جنگ میں پولیس کو بڑی کامیابی حاصل

شوپیان میں13ماہ کے دوران منشیات کے خلاف جنگ میں پولیس کو بڑی کامیابی حاصل

گوگل نے پلے اسٹور سے 2200 فراڈ قرض ایپس کو ہٹا دیا: حکومت

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹھوعہ بلاور کے دو رنگ وِلیج میں اٹامک نارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپلیکس کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹھوعہ بلاور کے دو رنگ وِلیج میں اٹامک نارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپلیکس کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail