ترال// ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے نہر ترال کے سینئر پولیس افسر سید فرحت عباس کے انتقال پر گہرے دککھ کا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے ایک بیان میں بتایا کہ عباس صاحب ایک ایماندار اور فرض شناس پولیس افسر کے نام سے جانے جاتے تھے اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے آمین۔۔







