منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

پلوامہ میں ساہتیہ اکادمی، نئی دہلی کی جانب سے مرحوم عبدالرحمان آزاد کی یاد میں تقریب منعقد

بڑی تعداد میں شاعروں، ادیبوں اور قلمکاروں کی شرکت

by Srinagar Mail
11/06/2024
A A
پلوامہ میں ساہتیہ اکادمی، نئی دہلی کی جانب سے مرحوم عبدالرحمان آزاد کی یاد میں تقریب منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پلوامہ// ساہتیہ اکادمی، نئی دہلی کی جانب سے نامور شاعر، ادیب اور صحافی مرحوم عبدالرحمان آزاد کی یاد میں قوئل پلوامہ میں ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت وادی کے معروف قمکار ،ادیب اور شاعر غلام نبی آتش نے کی جبکہ پروفیسر شاد رمضان، محمد آمین بٹ ،ڈاکٹر نذیر آزاد اور فاروق فیاض ایوان صدارت میں موجود رہے۔تقریب کے آغاز میں ساہتیہ اکیڈمی کے کشمیری بورڈ کے کنوینیر پروفیسر شاد رمضان نے خطبہ استقبالیہ پیش کرکے مہمانوں کا استقبال کیا۔محمد آمین بٹ ممبر کشمیری مشاورتی بورڈ نے افتتاحی کلمات پیش کیے۔ اس موقع پر غلام محمد دلشاد اور فاروق فیاض نے عبدالرحمان آزاد پر 2 مقالے پڑھے۔تقریب کے دوران پلوامہ کی معروف شاعرہ فاطمہ جی کی کشمیری تصنیف "ترنگہ قصابہ” عبدالرحمن آزاد پر غلام نبی آتش کی لکھی کتاب کی رسم رونمائی بھی انجام دی گئی۔ تقریب میں خواتین شعرائ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی. تقریب کے دوران مقررین نے مرحوم عبدالرحمان آزاد کی ادبی اور صحافتی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی اور مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب میں نظامت کے فرائض ڈاکٹر گلزار نے انجام دئے. تقریب کی دوسری نششت میں ایک محفل مشاعرہ منعقد ہوا جس میں خواتین شعرائ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کرکے مرحوم عبدالرحمان آزاد کے کلام پیش کئیے. تقریب کے آخر پر غلام نبی آتش نے صدارتی خطبہ پیش کرکے مرحوم عبدالرحمان آزاد کی زندگی پر روشنی ڈالی اور مرحوم کو نہایت ہی خوب صورت الفاظ میں شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔تقریب میں نظامت کے فرائض ساہتیہ اکادمی نئی دہلی کشمیری بورڈ کے ایڈوائزر ڈاکٹر گلزار نے انجام دئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یونیورسٹیوں کو غیر ملکی یونیورسٹیوں کی طرزپرسال میں2 بار داخلہ دینے کی اجازت :چیئرمین UGC

Next Post

سیکرٹری اے آر آئی ٹریننگز نے کولگام کا دورہ کیا

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post

سیکرٹری اے آر آئی ٹریننگز نے کولگام کا دورہ کیا

جموں وکشمیر سپورٹس کونسل فٹ بال اکیڈیمی نے اے آئی ایف ایف کا بہترین گراس روٹ سینٹر ایوارڈ حاصل کیا

جموں وکشمیر سپورٹس کونسل فٹ بال اکیڈیمی نے اے آئی ایف ایف کا بہترین گراس روٹ سینٹر ایوارڈ حاصل کیا

بھدرواہ میں عید الاضحی کے اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی

بھدرواہ میں عید الاضحی کے اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail