سری نگر/24 جون2024ئچیئرمین الیکٹرانکس اینڈ کمپیوٹر سافٹ ویئر ایکسپورٹ پروموشن کونسل آف اِنڈیا سندیپ نرولا کی قیادت میں ایک وفد نے آج یہاںراج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔وفد نے جموںوکشمیر یوٹی میں الیکٹرانِکس اینڈ آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دینے اور نئی اَنٹرپرینیورشپ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔