جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آلوک کمار نے گورنمنٹ ڈِگری کالج برائے خواتین اننت ناگ کا دورہ کیا

by Srinagar Mail
11/08/2024
A A
آلوک کمار نے گورنمنٹ ڈِگری کالج برائے خواتین اننت ناگ کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اننت ناگ/11اگست2024ئپرنسپل سیکرٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم آلوک کمار نے آج گورنمنٹ ڈِگری کالج برائے خواتین اننت ناگ کا دورہ کیا۔اُنہوں نے دورے کے دوران کالج کے نئے ایکسیس کنٹرول سسٹم کا اِفتتاح کیا اور ” ایک پیڑ ماں کے نام“کے بینر تلے شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔ اُنہوں نے کالج کی سہولیات اور بُنیادی ڈھانچے کا بھی جائزہ لیا۔
پرنسپل سیکرٹری نے کالج کی ترقی پر اطمینان کا اِظہار کرتے ہوئے طلبا¿کی رسائی اور استطاعت کو بڑھانے کے لئے اِنتظامیہ کی کوششوں کو سراہا۔اُنہوں نے طلبا¿، فیکلٹی اور معاون عملے کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی اور این سی سی کیڈٹوں کو اُن کے شاندار گارڈ آف آنرکے لئے سراہتے ہوئے اور تدریسی فیکلٹی کو قیمتی مشورے فراہم کیا۔ ان کی سفارشات میں تدریس میں لگن وخلوص کو فروغ دینا اور مشنری جوش و جذبے کے ساتھ معاشرے میں اپنا حصہ اَدا کرنا شامل تھا۔
آلوک کمار نے طلبا¿ کے لئے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کے لئے کالج کے بنیادی ڈھانچے اور ہیومن ریسورسز کا اِستعمال کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ پرنسپل سیکرٹری کے ہمراہ ناظم سکولی تعلیم تصدق حسین میر اور مشن ڈائریکٹر سماگراہ شکشھا راکیش مگوترا بھی تھے۔کالج پرنسپل پروفیسر ( ڈاکٹر ) مسعود احمد ملک نے پرنسپل سیکرٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم آلوک کمار کے دورہ کے لئے اُن کا شکریہ اَدا کیا اور یقین دِلایا کہ کالج بہترین کارکردگی کے لئے کوششیں جاری رکھے گا

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی اور بھون میں نئی یگیا شالا کا اِفتتاح کیا

Next Post

 Dr Darakhshan chairs BJP Election Manifesto Convention of Kupwara District

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
 Dr Darakhshan chairs BJP Election Manifesto Convention of Kupwara District

 Dr Darakhshan chairs BJP Election Manifesto Convention of Kupwara District

ترال میں فوج کی جانب سے منعقدہ 2روزہ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر

ترال میں فوج کی جانب سے منعقدہ 2روزہ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر

انتظامیہ جموں وکشمیر کوقرض کی میراث سے نکالنے اورمعاشی طور پر پائیدار وخودانحصار خطہ کی راہ پر ڈالنے میں کامیاب

انتظامیہ جموں وکشمیر کوقرض کی میراث سے نکالنے اورمعاشی طور پر پائیدار وخودانحصار خطہ کی راہ پر ڈالنے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail