اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموںوکشمیر الیکشن ڈیپارٹمنٹ نے گورنمنٹ ایم اے ایم کالج میں سویپ کے تحت بیداری پروگرام کا اِنعقاد

by Srinagar Mail
30/08/2024
A A
جموںوکشمیر الیکشن ڈیپارٹمنٹ نے گورنمنٹ ایم اے ایم کالج میں سویپ کے تحت بیداری پروگرام کا اِنعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/30اگست2024ئالیکشن ڈیپارٹمنٹ نے جموں و کشمیر اسمبلی اِنتخابات۔ 2024 ءمیں رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے اور نوجوانوں کی شرکت کو فروغ دینے کے لئے آج گورنمنٹ ایم اے ایم پی جی کالج جموں میں الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کے ایک فلیگ شپ پروگرام سسٹمیٹک ووٹرز ایجوکیشن اینڈ الیکٹورل پارٹنرشپ (ایس وِی اِی اِی پی) کے تحت بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا۔سویپ کے نوڈل آفیسر اختر حسین قاضی پروگرام کے مہمان خصوصی تھے جبکہ میڈیا کی نوڈل آفیسر سپنا کوتوال مہمان ذِی وقار کی حیثیت سے موجود تھیں۔ دونوں اَفسروں نے بیداری فراہم کی جس کا مقصد جموں و کشمیر یونین ٹریٹری میں سویپ سرگرمیوں کی مرئیت، رَسائی اور تاثیر کو مضبوط بنانا ہے۔ اِس پروگرام میں رائے دہندگان کی شرکت کی اہم اہمیت بالخصوص نوجوانوں میں پہلی بار ووٹ ڈالنے والوں پر بھی توجہ مرکوز کی گئی۔دونوں افسران نے اس اعتماد کا اِظہار کیا کہ اِس اَقدام سے ووٹر کی آگاہی میں نمایاں بہتر آئے گی بالخصوص پہلی بار ووٹ ڈالنے والوں، پسماندہ کمیونٹیوں اور دیہی علاقوں میں زیادہ شمولیت کو فروغ ملے گا اور جمہوری عمل میں مثبت کردار اَدا کیا جائے گا۔پروگرام کے دوران بوتھ لیول آفیسر (بی ایل اوز) نے اِختراعی آئیڈیاز اور سٹریٹجک منصوبوں پرتبادلہ خیال کیا جس سے آئندہ اسمبلی اِنتخابات میں رائے دہندگان کی شرکت میں نمایاں اِضافہ ہوگا جو 18 ستمبر 2024 ءسے شروع ہونے والے 3 مرحلوں میں جموںوکشمیر یوٹی میں منعقد ہونے والے ہیں۔بی ایل اوز نے جموں و کشمیر میں سب سے بڑی جمہوری مشق میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کے لئے رائے دہندگان کو شامل کرنے اور حوصلہ اَفزائی کرنے کے لئے قابل عمل اَقدامات کرنے کا بھی یقین دِلایا۔اِس موقعہ پرپرنسپل گورنمنٹ ایم اے ایم پی جی کالج جموں پروفیسر ڈاکٹر بی بی آنند، پروفیسر لوکشا ڈبگوترا، ڈاکٹر جیون دھر، ڈاکٹر کیلاش شرما، ڈاکٹر سنجے سمیال اور دیگر متعلقین موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کانگریس کے ساتھ قبل از انتخابات اتحاد آسان فیصلہ نہیں تھا: عمر عبداللہ

Next Post

جنرل اوبزرور نے اسمبلی حلقہ ترال میں باشندوں سے بات چیت کی اور پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post

جنرل اوبزرور نے اسمبلی حلقہ ترال میں باشندوں سے بات چیت کی اور پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کیا

اظہار تشکر

اظہار تشکر

جموں و کشمیرمیں سرکار نیشنل کانفرنس اور کانگریس کی بنے گی:سُرندر سنگھ چنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail