غلام نبی بٹ ولد عبدالغفار بٹ ساکن ترال بالا نذدیک درد مزارگزشتہ دنوںکچھ وقت تک علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین۔ہم تمام سیاسی،سماجی ،تجارتی کارباری افراد کے ساتھ ساتھ تمام دوست احباب ،رشتہ داروں،ہمسائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں ہمارے گھر آکر یا ،ٹیلی فون یا سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے اس مشکل ترین گھڑی میں ہمیں حوصلہ دیا ۔ہم تمام لوگوں کے انتہائی مشکور ہیں ۔
المشتہر
فرزندجہانگیر نبی بٹ