جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پورے ترال کی بہتر تعمیر و ترقی کے لئے کام کروں گا:رفیق احمد نائیک

میںبھی اپنے والد کی طرح ہندوس مسلم سکھ اتحاد کا الم بردار ہوں

by Srinagar Mail
31/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//حلقہ انتخاب ترال میں سیاسی گہما گہمی دن بدن بڑ رہی ہے جہاں امیدواروں کی جانب سے نام واپس لینے کا تاریخ ختم ہونے اور امیدواروں کو نشان الاٹ ہونے کے ساتھ ہی سنیچر کے روزامیدواروں نے باضابط طور انتخابی مہم شروع کی گئی ہے ۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار حلقہ انتخاب ترال رفیق احمد نائیک نے اپنے گھر سے باضابط طور ستورہ تک ایک انتخابی ریلی نکالنی اور راستے میں آئے الگ الگ مقامات پر لوگوں نے آنے والے انتخابات میں ان کے حق میں بڑ چڑ کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے مختلف مقامات پر ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم چلا ئی جس دوران انہوں نے تمام ووٹران کو انہیں کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔ میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے رفیق احمد نائیک نے بتایا کہ اگر ”اللہ نے مجھے کامیابی سے نوازتو وہ پورے ترال کی تعمیر ترقی کے لئے کام کریں گے ۔انہوں نے بتایا کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی اور نا ہی درمیانہ دار ہوں گے عوام کا حق براہ راست عوام تک برابر پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ میرا والد ہندوس مسلم سکھ اتحاد کے الم بردار تھے اور میں بھی والد مرحوم کے نقشہ ودم پر چلنے کی کوشش کروں گا۔انہوں نے ہمراہ ورکران کی ایک اچھی خاصی تعداد بھی تھی ۔انہوں نے آری پل،ستورہ،لرو،لرگام وغیرہ علاقوں کا دورہ کیا اور عوام سے انہیں کامیاب کرنے کے لئے ان کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیرمیں سرکار نیشنل کانفرنس اور کانگریس کی بنے گی:سُرندر سنگھ چنی

Next Post

اعلیٰ فوجی افسر نے جموں و کشمیر کے ڈوڈہ، کشتواڑ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

اعلیٰ فوجی افسر نے جموں و کشمیر کے ڈوڈہ، کشتواڑ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ترال میں عوامی اتحادپارٹی کے امیدوار نے انتخابی مہم میں تیزی لائی

ترال میں عوامی اتحادپارٹی کے امیدوار نے انتخابی مہم میں تیزی لائی

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

جموںو کشمیر اسمبلی انتخابات مودی امت شاہ سمیت10بی جے پی کے مرکزی وزیرچناو مہم شروع کیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail