منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بس اسٹینڈ ترال میں این سی کانگریس کی جانب سے انتخابی جلسہ

نیشنل کانفرنس اور سینئر کانگریس لیڈران کا جلسے سے خطاب،لوگوں اچھی تعداد شریک

by Srinagar Mail
15/09/2024
A A
بس اسٹینڈ ترال میں این سی کانگریس کی جانب سے انتخابی جلسہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //کانگریس نیشنل کانفرنس اتحاد کی جانب سے بس اسٹینڈ ترال میں ایک انتخابی جلسہ منعقد کیا ہے جس میں لوگوں کی اچھی خاصی تعداد نے شرکت کی جبکہ اس جلسے میںنیشنل کانفرنس اور کانگریس کے سینئر لیڈرا ن نے شرکت کی ہے۔ جلسے میں گانگریس کے ملکی سطح کے سینئر لیڈران اور این سی کے حسین مسعودی سمیت باقی لوگ موجودتھے۔یہ انتخابی جلسہ ترال میں اتحادکے ترال میں امیدوار سرندر سنگھ چنی کی حق میںاتوار کے روز یہ جلسہ منعقد ہوا جس میںمختلف علاقوں سے آئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔جبکہ کانگریس کے ملکی سطح کے سینئر لیڈران جن میں خاص کرسٹار کمپینر کنیا کمار،آل انڈیا یوتھ صدرسری نواسن بھی یہاں موجود تھے سینئر نیشنل کانفرنس لیڈر جسٹس(ر) حسنین مسعودی بھی یہاں موجود رہے انہوں نے اپنے خطاب میں ترال کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اتحاد کا ترال میں سرندر سنگھ چنی امیدوار ہے اس لئے تمام نیشنل کانفرنس کے ووٹران سرندر سنگھ چنی کو کامیاب بنائیں ۔ تقریب میں سٹار کمپینر کنیا کمار،آل انڈیا یوتھ صدرسری نواسن۔سرندر سنگھ چنی ،من پریت سنگھ، غلام احمد میر نے بھی یہاں تقریر کی ہے انہوںنے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ آج کا ووٹ ایک خاص مقصد کے لئے ہے اس لئے آنے والے انتخاب میں کانگریس این سی امیدوار کو کامیاب بنائیں تاکہ یہاں جموںو کشمیر کی ترقی کے ساتھ ساتھ اہم مقصد کو حاصل کیا جا سکے ۔تقریب میں اپنی تقریر میںغلام احمد میر جھم کر پی ڈی پر تنقید کی ہے ۔سرندر سنگھ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں آنے والے انتخاب میں کامیاب بنائیں اور میں نوجوانوں کی لڑائی خود لڑوں گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اونتی پورہ سے ترال تک عوامی اتحاد پارٹی کا روڑ شو

Next Post

آج کے چناوگاندھی،عبداللہ خاندانوں اور بی جے پی کے درمیان واضح لڑائی: امیت شاہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

آج کے چناوگاندھی،عبداللہ خاندانوں اور بی جے پی کے درمیان واضح لڑائی: امیت شاہ

 دہشت گردی کو اس سطح تک دفن کر دیں گے کہ یہ دوبارہ کبھی نہیں اُٹھ سکے گا:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

چیف الیکٹورل آفیسر نے سویپ کے تحت رائے دہندگان کے عہد مہم کا آغاز کیا

چیف الیکٹورل آفیسر نے سویپ کے تحت رائے دہندگان کے عہد مہم کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail