اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ سے ترال تک عوامی اتحاد پارٹی کا روڑ شو

بس اسٹینڈ ترال میں ایک بڑی ریلی سے انجینئر رشید کا خطاب

by Srinagar Mail
15/09/2024
A A
اونتی پورہ سے ترال تک عوامی اتحاد پارٹی کا روڑ شو
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال// عوامی اتحاد پارٹی کی جانب سے اتوار کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں انتخابی ریلیوں برآمد ہوئی جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے انجینئر رشید نے خطاب کیا ۔اس دوران اونتی پورہ سے ترال تک نکالی گئی ریلی میں جگہ جگہ پر لوگ جڑتے گرہے اور ترال بس اسٹینڈ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے جنہوں نے یہاںانجینئر رشید کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ اونتی پورہ سے ترال میگا روڈ شو کی قیادت پارٹی سربراہ انجینئر رشید، پارٹی کے حلقہ انتخاب ترال کے امیدوار ڈاکٹر ہر بخش سنگھ اور سینئر لیڈر جی این شاہین کر رہے تھے۔اونتی پورہ سے ترال تک جگہ جگہ پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے انجینئر رشید کا والہانہ استقبال کیا ہے جس کی وجہ سے پندرہ منٹ کے سفر میں گھنٹوں کا وقت لگ گیا جبکہ دوسری جانب سے یہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد ا ن کا یہاں دن کے دو بجے سے ہی ترال بس اڈہ میں ہی انتظار کر رہے تھی ۔ ترال بس اسٹینڈ میں ہزاروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوے انجینئر رشید نے بتایا کہ کشمیر میں عبداللہ اور مفتی خاندان نے آج تک تباہی مچا دی ہے اور اب لوگوں کو اس حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ کرکے ان طاقتوں کے خلاف جمہوری طریقے سے ووٹ دینا چاہیے انہوں نے مرکزی حکومت کو بھی آڈے ہاتھوں لیتے ہوے کہا کہ مودی حکومت کو ڈرو مت، اور ڈراو مت کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہونا چاہیے۔ انجینئر رشید نے میڈیا کو بتایا کہ جماعت اسلامی اور عوامی اتحاد پارٹی مل جل کر لڑے گی جہاں ہمارا امیدوار ہوگا ہم وہاں ان کا تعاون کریں گے اور جہاں وہ امیدوار کھڑے کریں گے ہم ان کی حمایت کریں گے۔اس دوران انجینئر رشید نے ضلع کے مختلف علاقوں میں ریلیوں سے خطاب کیا جس میں پاری گام سے سمیت کئی علاقے شامل ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیراعظم کاکانگریس ،نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر سیدھا نشانہ ،3 سیاسی خاندانوں نے کیا جموں وکشمیرکوتباہ

Next Post

بس اسٹینڈ ترال میں این سی کانگریس کی جانب سے انتخابی جلسہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
بس اسٹینڈ ترال میں این سی کانگریس کی جانب سے انتخابی جلسہ

بس اسٹینڈ ترال میں این سی کانگریس کی جانب سے انتخابی جلسہ

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

آج کے چناوگاندھی،عبداللہ خاندانوں اور بی جے پی کے درمیان واضح لڑائی: امیت شاہ

 دہشت گردی کو اس سطح تک دفن کر دیں گے کہ یہ دوبارہ کبھی نہیں اُٹھ سکے گا:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail