بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع سری نگر میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ہوم ووٹنگ کا آغاز

by Srinagar Mail
20/09/2024
A A
ضلع سری نگر میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ہوم ووٹنگ کا آغاز
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سرینگر:۱۹     ستمبر
ضلع سری نگر کے تمام آٹھ حلقوں میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ہوم ووٹنگ کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے اور پولنگ کے عمل کو آسان بنانے کے لئے پوسٹل بیلٹ کا اِستعمال کیا جارہا ہے۔ اِس اَقدام کا خاص مقصد 85 برس اور اس سے زیادہ عمر کے رائے دہندگان کے ساتھ ساتھ 40 فیصد بینچ مارک جسمانی طور خاص اَفراد میں اِنتخابی شرکت کو بڑھانا ہے۔ہوم ووٹنگ کا عمل 21 ؍ستمبر 2024 ء تک تین دن تک جاری رہے گا۔ پولنگ عملہ، مائیکرو  اوبزروروں اور ریزرو سمیت وقف عملے کے اَرکان کو حلقوں کے مختلف کلسٹروں میں تعینات کیا گیا ہے۔ ضلعی اِنتظامیہ نے اہل ہوم ووٹروں(اے وِی ایس سی اور اے وِی پی ڈی) کی کافی تعداد کی نشاندہی کی ہے۔ ضلع چنائو آفیسر سری نگر ڈاکٹر بلال محی الدین نے ضلعی اِنتظامیہ کی شمولیت، آزادانہ، منصفانہ اور شفاف اِنتخابات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد صد فیصد رائے دہندگان کی شرکت کو یقینی بنانا ہے تاکہ ہر اہل فرد اَپنے حق رائے دہی کا اِستعمال کرے۔یہ عمل الیکشن کمیشن کے اِنتخابی اوبزروروں اور سینئر اَفسران کی نگرانی میں کیا جاتا ہے جس میں شفافیت اور سا لمیت کی ضمانت دینے کے لئے مائیکرو اوبزرور موجود ہوتے ہیں۔ اِنتظامیہ اس اہم اقدام کے دوران سیکورٹی اور اِنتخابی سا  لمیت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے میں ثابت قدم ہے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف سیکریٹری شجرکاری سے متعلق مختلف مہمات کی پیش رفت کا لیا جائزہ، 2.5کروڑ پودے لگانے کا ہدف

Next Post

ضلع چنائو آفیسربارہمولہ نے نوڈل اَفسران کے ساتھ اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ضلع چنائو آفیسربارہمولہ نے نوڈل اَفسران کے ساتھ اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

ضلع چنائو آفیسربارہمولہ نے نوڈل اَفسران کے ساتھ اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

اسمبلی انتخابات2024:پہلے مرحلے کے کامیاب انعقادکے بعد25ستمبرکوہونے والے دوسرے مرحلے کی تیاریوں کو حتمی شکل

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں خطے کی43نشستوں پر مکمل توجہ مرکوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail