سری نگر/21ستمبر2024ئجموں و کشمیر جوڈیشل اکیڈیمی ثالثی اور مفاہمت ایکٹ اور کمرشل کورٹس ایکٹ پر دو روزہ ورکشاپ کا اِنعقاد کیا۔
چیف جسٹس ( قائم مقام )جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ اور سرپرست اعلیٰ جموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی جسٹس تاشی ربستن کی سرپرستی ،چیئرپرسن گورننگ کمیٹی جموں و کشمیر جوڈیشل اکیڈمی اور ممبران گورننگ کمیٹی جموں و کشمیر جوڈیشل اکیڈمی کی رہنمائی میں جموں و کشمیر جے اے نے ثالثی اور مفاہمت ایکٹ1996 لا¿ پریکٹس اینڈ پروسیجراور کمرشل کورٹس ایکٹ جس میں تجارتی تنازعات سے نمٹناپر دو روزہ ورکشاپ کا اِنعقاد جموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی مومن آباد سری نگر میںکیا۔