جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایکس پنڈیچر اوبزرور نے بانڈی پورہ میں اِنتخابات میں حصہ لینے والے اُمید واروں اور سیاسی جماعتوں کی میٹنگ منعقد کی

by Srinagar Mail
21/09/2024
A A
ایکس پنڈیچر اوبزرور نے بانڈی پورہ میں اِنتخابات میں حصہ لینے والے اُمید واروں اور سیاسی جماعتوں کی میٹنگ منعقد کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بانڈی پورہ/21ستمبر2024ئایکس پنڈیچراوبزرور ضلع بانڈی پورہ سدیپ ڈباس نے سنیچروار کو منی سیکرٹریٹ میں بانڈی پورہ اور سوناواری اسمبلی حلقوں کی نمائندگی کرنے والے اُمیدواروں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی۔دورانِ میٹنگ ایکس پنڈیچر اوبزرورنے اِنتخابی اخراجات کے رجسٹروںکا جائزہ لیا اور انسپکشن کے لئے اپنے رجسٹر پیش نہ کرنے والے اُمیدواروں کے بارے میں شدید تشویش کا اِظہار کیا۔اُنہوں نے تعمیل کے لئے 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی اور متنبہ کیا کہ رہنما خطوط پر عمل کرنے میں ناکامی کے نتیجے میں الیکشن کمیشن آف اِنڈیا (ای سی آئی) کے قواعد کے مطابق کارروائی ہوسکتی ہے۔سدیپ ڈباس نے شفافیت اورجوابدہی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تمام اُمیدواروں پر زور دیا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ اِنتخابات سے متعلق سرگرمیوں کے لئے ضروری اِجازت حاصل کریں اور روزانہ اَخراجات کا ریکارڈ رکھیں۔ اُنہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ انتخابی اخراجات کی نگرانی میں اخراجات کے رجسٹروں کا معائینہ ایک اہم قدم ہے اور انہوں نے تمام شرکا¿ سے کہا کہ وہ منصفانہ اور شفاف انتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لئے اس ذمہ داری کو ترجیح دیں۔
اِس موقعہ پر نوڈل آفیسر ایکس پنڈیچر مانیٹرنگ شیخ عابد اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی نے ثالثی اور مفاہمت ایکٹ اور کمرشل کورٹس ایکٹ پر دو روزہ ورکشاپ کا اِنعقادکیا

Next Post

جموں وکشمیرکی سرحدوں پرامن پاکستان پرطاری وزیراعظم مودی کے خوف کا نتیجہ :مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post
اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

جموں وکشمیرکی سرحدوں پرامن پاکستان پرطاری وزیراعظم مودی کے خوف کا نتیجہ :مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

امریکہ پہنچنے پر وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال

امریکہ پہنچنے پر وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال

جموں و کشمیر کو فوڈ سیفٹی انڈیکس 2023-24 میں تیسرا درجہ حاصل

جموں و کشمیر کو فوڈ سیفٹی انڈیکس 2023-24 میں تیسرا درجہ حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail