سید اعجاز
ترال//ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے محکمہ جنگلات کے حکام پرزور دیا کہ ترال کے ان تمام مساجد کو موسم سرما کے پیش نظروافر مقدار میں بھالن فراہم کی جائے جہاں جہاں مساجد میں حمام چل رہا ہے۔انہوں نے بتایا پہلے صرف قصبوں کے مساجد کو بھالن فراہم۔کیا جاتا تھا تاہم انہوں گاوں یاقصبوں کے مساجد کو یکسان طور پر بھالن فراہم کیا جانا چاہے۔اس حوالے سے انہوں نے گزشتہ روز یہ معاملہ محکمہ جنگلات کے ڈی ایف او کے ساتھ بھی اٹھایا ہے۔