ترال//ڈسٹرکٹ ڈیولوپمنٹ کونسل ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال ایس وائی نقاش کا شکریہ ادا کیا ہے ڈی ڈی سی ممبر نے بتایا انہیں حال ہی میں مختلف راشوں گھاٹوں کے میں مقررہ سے زیادہ ریٹ وصول کرنے کی شکایت اے ڈی سی ترال کی نوٹس میں لایا جنہوں نے اس مسئلے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ایک سرکیلولر جاری کیا ہے جس میں باضابط طور کہا گیا ہے مختلف محکموں کا یک ایک مشترکہ چیکنگ ٹیم کو ترتیب دیا جائے گا جو لوگوں کو میعاری اورسرکاری نرخ کے مطابق اشیاءفراہم کرنے کی کوشش کریں گئے۔ڈی ڈی سی ممبر نے بتایا انہوں نے حال ہی میں یہ مئلہ عوامی شکایات کے بعد اٹھایا تھا ۔