جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اگر این سی کانگریس کا اتحاد مضبوط نہ ہو تا کانگریس کی اعلیٰ قیادت یہاں کیوں ہوتی:سرندر سنگھ چنی

بس اسٹینڈ ترال میں دفتر کا قیام عمل میں لایا گیا۔کہا سرکار اپنا میعاد مکمل کرے گی؛

by Srinagar Mail
18/10/2024
A A
اگر این سی کانگریس کا اتحاد مضبوط نہ ہو تا کانگریس کی اعلیٰ قیادت یہاں کیوں ہوتی:سرندر سنگھ چنی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر//کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈرو نائب صدر جموںو کشمیر یوٹی سرندر سنگھ چنی نے نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد میں کسی اختلاف کے خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر اتحاد میں کچھ ہوتا ہو راہل کاندھی،پرینکا گاندھی،پارٹی صدر سمیت لوگ یہاں کیوں آتے ۔انہوں نے بتایا کہ ہم سرکار میں ہے اور اپنا مدت پورا کریں گے۔ ترال میں40سال کے مدت کے بعدبس اسٹینڈ میں دوبارہ اپنا دفتر کے قیام کے بعد یہاں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا میں خبر چلائی جا رہی ہے لیکن ان خبروں سے ہمارے صحت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ ہم سرکار میں ہیں اور ہم لوگوں نے جموںو کشمیر کو سٹیٹ کا درجہ بحال نہ کرنے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ۔انہوں نے بتایا پہلے بتایا کہ حد بندی ہوگی وہ بھی ہوئی۔انہوں نے بتایا پھر ہاوس میں بتایا گیا ہے کہ جموںو کشمیر کو ریاست کا درجہ دیں گے ۔انہوں نے کہا یہ زبان کسی عام آدمی کی نہیں ہے بلکہ یہ زبان ملک کے ویزر اعظم اور ہوم منسٹر کی ہے ۔سرندر سنگھ چنی نے بتایا کہ ہم نے پہلے دن ہی کیا کہ ہم وزیر داخلہ اور وزیر اعظم کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ آپ اپنا وعدہ پورا کریں۔انہوں نے کہا ہمارے منسٹر کابینہ سے باہر ہیں لیکن کولیشن مکمل ہے ہم سرکار کا حصہ ہے ،کابینہ سے باہر رہ کر بھی سرکار چلائی جا سکتی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اپنے منشور کو عملی جامہ پہنا کر ہی دم لیں گے اقتصادی بدحالی اور بے روزگاری کا تدارک کرنا ترجیحات میں شامل: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

پنچایت حلقہ شاہ آباد کے خانقاہ علاقے میںمیں گرام سبھا منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پنچایت حلقہ شاہ آباد کے خانقاہ علاقے میںمیں گرام سبھا منعقد

پنچایت حلقہ شاہ آباد کے خانقاہ علاقے میںمیں گرام سبھا منعقد

لیفٹنٹ گورنر نے مبارک گل کو کیا عبوری اسپیکر نامزد

لیفٹنٹ گورنر نے مبارک گل کو کیا عبوری اسپیکر نامزد

وزیر اعلیٰ نے مختلف محکموںکے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے مختلف محکموںکے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail