سرینگر //ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے بدھ کے روزوزیراعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں ترال کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے ایک یادداشت پیش کی۔وزیر اعلی نے ممبر اسمبلی ترال کو یقین دلایا کہ حکومت ترال میں تمام ترقیاتی پروگراموں کی حمایت کرے گی۔اور ترال کو تعمیر و ترقی کے میدان میں ہر ممکن فراہم۔کرے گا۔۔