اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی آئی پی آرکے کلچر ل یونٹ کشمیر نے گھنٹہ گھر لال چوک میں نکڑناٹک کا اِنعقاد کیا

by Srinagar Mail
12/11/2024
A A
ڈی آئی پی آرکے کلچر ل یونٹ کشمیر نے گھنٹہ گھر لال چوک میں نکڑناٹک کا اِنعقاد کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/12 نومبر2024ئمحکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ( ڈی آئی پی آر ) کے کلچر یونٹ کشمیر نے منشیات کے استعمال کی روکتھام کے لئے جاری کوششوں کے ایک حصے کے طور پر تاریخی گھنٹہ گھر لال چوک میں ایک دلکش نکڑ ناٹک کا اِنعقاد کیا۔نکڑناٹک میں ایک زبردست بیانیہ او ربہتر ین فارمنس کے ذریعے منشیات کی لت کے تباہ کن نتائج کو اُجاگر کیاگیا ہے۔ باصلاحیت فنکاروں نے منشیات کے اِستعمال کے جسمانی، جذباتی اور معاشرتی مضر اثرات کا مظاہرہ کیا اور لوگوں میں اس سے بیداری پیدا ہوئی۔یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ ڈی آئی پی آر کا کلچرل یونٹ کشمیر اہم سماجی مسائل پر عوام کو تعلیم اور حساس بنانے کے لئے تخلیقی پلیٹ فارم استعمال کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں پی ڈی پی نے بلدیاتی وپنچائتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے شری گورو نانک دیو جی کے جنم دِن کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
صوبائی کمشنر کشمیر نے شری گورو نانک دیو جی کے جنم دِن کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے شری گورو نانک دیو جی کے جنم دِن کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے ڈوڈہ میں این سی سی رائفل شوٹنگ ایونٹ میں نوجوانوں کی شرکت کی حوصلہ اَفزائی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail