منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صوبائی کمشنر کشمیر نے شری گورو نانک دیو جی کے جنم دِن کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

اَفسروں کو عقیدتمندوں کیلئے سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

by Srinagar Mail
12/11/2024
A A
صوبائی کمشنر کشمیر نے شری گورو نانک دیو جی کے جنم دِن کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/12 نومبر2024ئصوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے آج شری گورو نانک دیو جی کے جنم دِن کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ منعقدکی۔میٹنگ میںضلع ترقیاتی کمشنروں، سول اِنتظامیہ اور پولیس حکام کے علاوہ ایس ایم سی، کے پی ڈی سی ایل، پی ایچ ای، پی ڈبلیو ڈی، ٹریفک، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے نمائندوں اور صدرگوردوارہ پربندھک کمیٹی سری نگر نے شرکت کی۔دورانِ میٹنگ صوبائی کمشنر نے اَفسروں پر زور دیا کہ وہ سری نگر اور اور دیگر اَضلاع کے گوردواروں میں بجلی کی مسلسل فراہمی اور صفائی ستھرائی جیسی ضروری خدمات کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ اُن کے دائرہ اِختیار میں موجود گوردواروں میں شری گورو نانک جی کے جنم دن کو منانے میں عقیدتمندوں کی مدد کے لئے تمام ضروری سہولیات دستیاب ہوں۔واضح رہے کہ بنیادی تقریب چھٹی پادشاہی رعناواری سری نگر میں منعقد ہوگی ۔ اِس موقعہ پرصوبائی کمشنر نے متعلقہ اَفسروں کو چھٹی پادشاہی رعناواری سری نگر کے قریب پارکنگ کی خاطر خواہ سہولیات کا انتظام کرنے کی ہدایت دی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی آئی پی آرکے کلچر ل یونٹ کشمیر نے گھنٹہ گھر لال چوک میں نکڑناٹک کا اِنعقاد کیا

Next Post

سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے ڈوڈہ میں این سی سی رائفل شوٹنگ ایونٹ میں نوجوانوں کی شرکت کی حوصلہ اَفزائی کی

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

کانگریس اور اسکے اتحادی کی کشمیر کےلئے الگ آئین بنانے کی منصوبہ بندی :وزیر اعظم نریندر مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail