جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پی ڈی پی دفعہ 370کی منسوخی کے لیے ذمہ دار: ناصراسلم وانی

اگر پی ڈی پی نے 2014میں بی جے پی کی حمایت نہ کی ہوتی آج حالات یہ نہ ہوتے

by Srinagar Mail
20/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//وزیر اعلیٰ کے سیاسی مشیر ناصر وانی نے بدھ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر میں موجودہ گڑبڑ کے لیے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) ذمہ دار ہے جس کی وجہ سے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کو منسوخ کیا گیا۔ان باتوں کا ظہار انہوں نے سری نگر میں پی ڈی پی کے اس دعوے کے جواب میں میڈیا والوں کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی ہے کہ نیشنل کانفرنس آرٹیکل 370 کی بحالی کے بارے میں کوئی قرارداد لانے میں ناکام رہی ہے۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وانی جموں و کشمیر کے وزیر ستیش شرما اور ایم ایل اے تنویر صادق کے ساتھ ابی رینواری گئے تھے جہاں منگل کو خوفناک آگ نے متعدد مکانات کو تباہ کردیا اور 26خاندان بے گھر ہوگئے۔اگر پی ڈی پی نے 2014میں بی جے پی کی حمایت نہ کی ہوتی تو آرٹیکل 370 اور 35A کو منسوخ نہیں کیا جاتا”، وانی نے مزید کہا کہ "نہ ہی لوگوں نے جموں اور کشمیر میں گزشتہ دس سال کی تباہی دیکھی ہوتی”۔وانی نے کہا کہ لوگ پی ڈی پی کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ منشور میں جو بھی وعدے کیے ہیں وہ حقیقت میں پورے ہوں گے۔پی ڈی پی نے 2008، 2010میں غلط سیاست کی اور 2016 میں انہیں شکست ہوئی۔ پی ڈی پی لوگوں کے ذہنوں میں کنفیوڑن پیدا کرکے انہیں غلط راستے پر ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ پی ڈی پی نے ہمیشہ تباہ کن سیاست کی ہے اور آج بھی کر رہی ہے۔حکومت نے شاید ہی ایک مہینہ پورا کیا ہو جسے پی ڈی پی ہضم نہیں کر پا رہی ہے۔ وہ اپنے دور حکومت میں ہونے والی تباہی کو نہیں دیکھ رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نومبر مہینے میں چلہ کلان کا حساس وادی سخت سردی کی لپیٹ میں

Next Post

حکومت جموں و کشمیر میں عالمی معیار کے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو قائم کرنے کے لیے پرعزم ہے: سکینہ ایتو

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

حکومت جموں و کشمیر میں عالمی معیار کے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو قائم کرنے کے لیے پرعزم ہے: سکینہ ایتو

راشن کے کوٹے میں اضافہ اور 12گیس سلنڈر نیا سال کا تحفہ ہوگا:وزیر خورات

حکومت جموں و کشمیر میں عالمی معیار کا صحت بنیادی ڈھانچہ قائم کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔سکینہ مسعود

حکومت جموں و کشمیر میں عالمی معیار کا صحت بنیادی ڈھانچہ قائم کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔سکینہ مسعود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail