منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

متعدد وفود نے عوامی مسائل کو اُجاگر کرنے کیلئے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
22/01/2025
A A
متعدد وفود نے عوامی مسائل کو اُجاگر کرنے کیلئے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /22جنوری2025ئ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج سول سیکرٹریٹ جموں میں متعددوفود سے ملاقات کی اور اُن کے مسائل ، مطالبات اور شکایات کو فوری ازالے کے لئے بغور سُنا۔چیئر مین ضلع ترقیاتی کونسل کشتواڑ پوجا ٹھاکر کی قیادت میں ایک وفد نے ترقی اور روزگار کے مسائل وزیر اعلیٰ کو گوش گزار کئے۔وفد نے ضلع کشتواڑ کے دُور درازاور دور افتادہ پڈر، دچھن ، اتھولی ، ناگسینی علاقوںکی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو مطالبات کی یادداشت پیش کی جس میں ضلع کشتواڑ کے اِن دُور دراز علاقوں کو درپیش اہم مسائل کو اُجاگر کیا گیا۔وفد نے اَساتذہ، ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس کی شدید کمی کو دور کرنے کے لئے سکولوں اور صحت اِداروں کو اَپ گریڈ کرنے کے ساتھ ساتھ جاری اور آئندہ بجلی منصوبوں میں مقامی اَفراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔اُنہوں نے بہتر سڑکوں، پینے کے پانی کی قابل اَعتماد سہولیات اور دُور دراز علاقوں میں بینکنگ خدمات کے قیام سمیت بہتر عوامی بنیادی ڈھانچے کی ضرورت پر بھی توجہ مبذول کی۔وزیراعلیٰ نے وفود کو بغور سنا اور یقین دِلایا کہ تمام جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور پسماندہ طبقوںکی ترقی کے لئے دُور دراز علاقوں میں مساوی ترقی کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم پر زور دیا۔
ایک علیٰحیدہ میٹنگ میں سابق ممبران قانون ساز اسمبلی جموں و کشمیرپر مشتمل ایک وفد نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور اَپنے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یوم جمہوریہ سے قبل وادی کشمیر میں کثیر سطحی حفاظتی انتظامات

Next Post

نائب وزیراعلیٰ نے سانا میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا اور گلی تاکٹیری روڈ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
نائب وزیراعلیٰ نے سانا میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا اور گلی تاکٹیری روڈ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا

نائب وزیراعلیٰ نے سانا میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا اور گلی تاکٹیری روڈ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے کلچرل اکیڈیمی میں او پی ودھیارتھی کی کتاب کا اِجرا¿ کیا

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے کلچرل اکیڈیمی میں او پی ودھیارتھی کی کتاب کا اِجرا¿ کیا

لارموہ اونتی پورہ میں سرکاری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

لارموہ اونتی پورہ میں سرکاری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail