بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جیت کیلئے بی جے پی کو مبارکباد

 عوامی مینڈیٹ عاجزی کےساتھ قبول: کیجریوال

by Srinagar Mail
08/02/2025
A A
جیت کیلئے بی جے پی کو مبارکباد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر:۸،فروری:: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم عوام کے مینڈیٹ کو بڑی عاجزی کے ساتھ قبول کرتے ہیں۔جے کے این ایس کے مطابق ایک ویڈیو پیغام میں اروند کیجریوال نے کہا کہ میں اس جیت کیلئے بی جے پی کو مبارکباد دیتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ وہ(بی جے پی) ان تمام وعدوں کو پورا کریں گے جن کےلئے لوگوں نے انہیں ووٹ دیا ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم نے پچھلے10 سالوں میں صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر کے میدان میں بہت کام کیا ہے۔ اروند کیجریوال نے کہا کہہم نہ صرف تعمیری اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے بلکہ عوام کے درمیان رہ کر ان کی خدمت کرتے رہیں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جن شکتی سب سے اہم!  ’ترقی کی جیت، گڈ گورننس کی جیت‘ بہنوں اور بھائیوں کو سلام پیش:وزیر اعظم

Next Post

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

بلڈ ڈونیرس ترال کا گرپ ممبر اسمبلی ترال سے ملاقی

بلڈ ڈونیرس ترال کا گرپ ممبر اسمبلی ترال سے ملاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail