ترال//کانگریس یوتھ ورکنگ صدرآصف رحمان نے شبِ برات کے مقدس موقعے پر جموں کشمیر کے عوام، بالخصوص مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ یہ اللہ کرے یہ رات عالم اسلام کے لئے باعث رحمت ثابت ہوں۔شبِ برات دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بڑی اہمیت کی حامل رات ہے۔ یہ برکتوں اور رحمتوں کے نزول کی شب ہے، جو ہمیں اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور ا±س کی رحمتیں اور بخشش طلب کرنے کا ایک نادر موقع فراہم کرتی ہے