جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سٹرک کے بیچوں بیچ بچھائی گئی پانی کی ترسیلی لائن بوسیدہ

ماحچھہامہ سے ناگہ بل تک رابط سڑک کھنڈارت میں تبدیل

by Srinagar Mail
05/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ناگہ بل ترال سے ماحچھہامہ سے ہوتے ہوئے چھانکتار نامی گاﺅں تک آج سے50سال قبل ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی کو پینے کا پانی پہنچانے کے لئے ایک ترسیلی لائن کو یہاں بچھایا گیا ہے جو اب بوسیدہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ لیک ہوتی ہے جس کی وجہ سے رابط سڑک کھنڈار میں تبدیل ہوئی ہے مقامی لوگوں نے بتایا کہ کہلیل سے ناگہ بل تک رابط سڑک خستہ ہال ہوئی ہے جہاں سب سے زیادہ سڑک پانی کے لیکیج کی وجہ سے تباہ ہوئی ہے لوگوں نے بتایا جہاں پانی کا برا مقدار ضائع ہوتا ہے وہی دوسری جانب ان پائپوں میں کھڈوں میں موجودہ آلودہ پانی بھی داخل ہوتا ہے ۔ادھر ماحچھہامہ ،پیر محلہ اور چھان محلہ کے لوگوں نے بتایا کہ انہیں اکثر بارشوںکے باقی دنو میں صبح کے اوقات کے دوران مٹی بھرا پانی آتا ہے جس کی وجہ سے انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔اس دوران ناگہ بل ماحچھہامہ اور برن پتھری کے لوگوں نے بتایا سرکار نے کہلیل سے ناگہ بل تک رابط سڑک کو تعمیر کرنے کو منظوری دی ہے ۔انہوں نے سب سے پہلے اس بوسیدہ ترسیلی لائن کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

Next Post

جموں و کشمیر میں حد متارکہ پر مسلسل برقرار،بلا اشتعال فائرنگ جاری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

جموں و کشمیر میں حد متارکہ پر مسلسل برقرار،بلا اشتعال فائرنگ جاری

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں و کشمیرمحکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی اور ایڈوزیزی

صدر پوتن نے اور وزیر اعظم نرندر مودی کی ٹیلی فون پر بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail