اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
20/05/2025
A A
ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر/20مئی2025ئ وزیر برائے خوراک، شہری رسدات و امور ِصارفین، ٹرانسپورٹ، اَمورِ نوجوان و کھیل کود ستیش شرما نے اَفسروں سے کھیلوں کے شعبے میں اُٹھائے جانے والے اَقدامات پر عمل آوری میں تیزی لانے پر زور دیتے ہوئے آج کہاکہ نوجوانوں کو اُن کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے طریقے اور ذرائع فراہم کرنے کے لئے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی تکمیل کے لئے ضروری ہے تاکہ وہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر اَپنے لئے جگہ بنا سکیں۔اُنہوںنے اَمورِ نوجوان وکھیل کود محکمہ کے 2025-26 ءکے کیپیکس منصوبے کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں کمشنر سیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود سرمند حفیظ، ڈائریکٹر جنرل اَمورِ نوجوان و کھیل کود راجندر سنگھ تارا، سیکرٹری جموں و کشمیر سپورٹس کونسل نزہت گل اور دیگر سینئر اَفسران نے شرکت کی۔میٹنگ کے شروعات میں کمشنر سیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود نے محکمہ کی جانب سے کئے جانے والے ترقیاتی اور کھیلوں کے اَقدامات پر تفصیلی جانکاری دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف جسٹس کا ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس سری نگر کا دورہ

Next Post

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

شلنگ سے ہلاک ہونے والوںکے کنبے میں ایک فرد کو نوکری فراہم ہوگی:ایل جی منوج سنہا

شلنگ سے ہلاک ہونے والوںکے کنبے میں ایک فرد کو نوکری فراہم ہوگی:ایل جی منوج سنہا

آئی جی پی کشمیرنے پولیس کنٹرول روم کشمیر میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail