ڈاکٹردرخشاں اندرابی نے پاکستان کی گولہ باری کے متاثرین کے قریبی لواحقین کو سرکاری ملازمت دینے کے اعلان پر لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ اَدا کیا۔اُنہوں نے جموں و کشمیر میں صوفی زیارت گاہوں کی ترقی کے لئے وقف بورڈ کی جانب سے اُٹھائے گئے متعدد اَقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔