بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ اِیتو نے نور آباد کولگام میں متعدد واٹر سپلائی سکیموں کیلئے سی آر ڈبلیو ایم کا اِفتتاح کیا

کہا، حکومت جموں وکشمیر کی فلاح و بہبود اور ہمہ جہت ترقی کیلئے انتھک کام کر رہی ہے

by Srinagar Mail
13/07/2025
A A
سکینہ اِیتو نے نور آباد کولگام میں متعدد واٹر سپلائی سکیموں کیلئے سی آر ڈبلیو ایم کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کولگام/12جولائی2025ئ وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج دادرن، نورآباد، ڈِی ایچ پورہ میں تین اہم واٹر سپلائی سکیموں درنبل واری پورہ، ایچ ایم گوری اور سی ایس راتھرکے لئے کامن را واٹر مین (سی آر ڈبلیو ایم) کا اِفتتاح کیا۔یہ منصوبے بالترتیب 7.42 کروڑ روپے، 1.71 کروڑ روپے اور 1.22 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل کئے گئے ہیںجو پیر پنجال دو الپائن جھیلوں برہما سر اور چر سر سے را واٹر حاصل کریں گے اور اسے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ تک لے جائیں گے۔اِس موقعہ پر وزیر موصوفہ نے ایک بڑے عوامی اَجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے پُرعزم ہے اور جموں و کشمیر کی خوشحالی، فلاح و بہبود اور ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے لئے مسلسل محنت کر رہی ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ حکومت عوامی زِندگی کو بہتر بنانے کے لئے معیاری بنیادی ڈھانچے اور عوامی خدمات کی فراہمی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔
اُنہوں نے منشیات کی بڑھتی ہوئی بدعت پر بھی شدیدتشویش کا اظہار کیا اور اسے معاشرے کے تانے بانے کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

منفی بیانئے،بداعتمادی ختم کا دور ختم ،جموں و کشمیر بااختیاریت کی نئی سورج طلوع: منوج سنہا

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں پسماندہ طبقوں کیلئے فلاحی سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں پسماندہ طبقوں کیلئے فلاحی سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں پسماندہ طبقوں کیلئے فلاحی سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

جاوید احمد رانا نے گجر بکروال ہوسٹلوں میں اَپ گریڈیشن کی ہدایت دی

جاوید احمد رانا نے گجر بکروال ہوسٹلوں میں اَپ گریڈیشن کی ہدایت دی

سکینہ اِیتو نے جواہر لال نہرو میموریل ہسپتال سری نگر میں

سکینہ اِیتو نے جواہر لال نہرو میموریل ہسپتال سری نگر میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail