منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جاوید احمد رانا نے گجر بکروال ہوسٹلوں میں اَپ گریڈیشن کی ہدایت دی

V

by Srinagar Mail
13/07/2025
A A
جاوید احمد رانا نے گجر بکروال ہوسٹلوں میں اَپ گریڈیشن کی ہدایت دی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/12جولائی2025ئوزیر برائے قبائلی امور جاوید احمد رانا نے آج گوجربکروال ہاسٹلوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ موجودہ کمیوں کو دُور کیا جا سکے اور طالب علموںکے لئے ایک ایسا ماحول فراہم کیا جا سکے جو ان کی تعلیمی اور ذاتی نشوونما کے لئے موزوں ہو۔اُنہوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قبائلی طالب علموں کے لئے رہائشی سہولیات اور تعلیمی ماحول کو بہتر بنایا جائے گا۔وزیر موصوف نے اِن باتوں کا اِظہار بمنہ اور تُلسی باغ میں قائم گوجربکروال ہاسٹلوںکے دورے کے دوران کیااور اُنہوں نے وہاں سہولیات کا مکمل معائینہ کیا اور طلبا¿کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں پسماندہ طبقوں کیلئے فلاحی سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Next Post

سکینہ اِیتو نے جواہر لال نہرو میموریل ہسپتال سری نگر میں

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکینہ اِیتو نے جواہر لال نہرو میموریل ہسپتال سری نگر میں

سکینہ اِیتو نے جواہر لال نہرو میموریل ہسپتال سری نگر میں

فرضی دستاویزات پر نوکری حاصل کرنے کے الزام میں پولیس اہلکارسمیت تین کے خلاف مقدمہ درج

انتظامیہ دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کے تمام غیر رجسٹرڈ کیسوں کی تحقیقات کرے گی:ایل جی منوج سنہا

انتظامیہ دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کے تمام غیر رجسٹرڈ کیسوں کی تحقیقات کرے گی:ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail