جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں پسماندہ طبقوں کیلئے فلاحی سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
13/07/2025
A A
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں پسماندہ طبقوں کیلئے فلاحی سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/12جولائی2025ئ چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج جموں و کشمیر کے تمام اَضلاع میں پسماندہ اور کمزور طبقوںکے لئے جاری مختلف فلاحی سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری سماجی بہبود محکمہ انیل کمار سنگھ، سیکرٹری سماجی بہبود،مشن ڈائریکٹرز آئی سی ڈی ایس ، آئی سی پی ایس ، مشن واتسالیہ ،چیئرپرسن جووینائل جسٹس بورڈ، سوشل ویلفیئر ڈائریکٹرز جموں و کشمیر، ضلعی سوشل ویلفیئر اَفسران (ڈِی ایس ڈبلیو او ز) اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے شروعات میں چیف سیکرٹری نے تمام آنگن واڑی مراکز کو بجلی، پینے کے پانی، بیت الخلا¿ اور دیگر بنیادی سہولیات سے آراستہ کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ اُنہوں نے ہدایت دی کہ وہ مراکز جو سرکاری عمارتوں میں قائم ہیں انہیں ترجیح دی جائے اور جن مراکز کا قیام نجی عمارات میں ہے اور سہولیات کی کمی کا شکار ہیں ان کو دوسرے مقامات پر منتقل کیا جائے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے نور آباد کولگام میں متعدد واٹر سپلائی سکیموں کیلئے سی آر ڈبلیو ایم کا اِفتتاح کیا

Next Post

جاوید احمد رانا نے گجر بکروال ہوسٹلوں میں اَپ گریڈیشن کی ہدایت دی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جاوید احمد رانا نے گجر بکروال ہوسٹلوں میں اَپ گریڈیشن کی ہدایت دی

جاوید احمد رانا نے گجر بکروال ہوسٹلوں میں اَپ گریڈیشن کی ہدایت دی

سکینہ اِیتو نے جواہر لال نہرو میموریل ہسپتال سری نگر میں

سکینہ اِیتو نے جواہر لال نہرو میموریل ہسپتال سری نگر میں

فرضی دستاویزات پر نوکری حاصل کرنے کے الزام میں پولیس اہلکارسمیت تین کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail