بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی’رابطہ آفس ‘ میں مختلف وفود سے ملاقات

by Srinagar Mail
14/07/2025
A A
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/14جولائی2025ئ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں عوامی رَسائی دفتر’رابطہ‘ میں مختلف وفود سے ملاقات کی اور ترقی، اِداروں کی مجموعی کارکردگی اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی۔ چیف ایگزیکٹیو کونسلرکرگل ڈاکٹر محمد جعفر آخون کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی اور لداخ بالخصوص کرگل کے طلبا¿ اور مریضوں کو جموں و کشمیر کے تعلیمی اور صحت اِداروں میں درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ وفد نے جموں و کشمیر میں مقیم لداخ کے شہریوں کو درپیش شہری مسائل کی طرف بھی توجہ دِلائی اور ان کے بروقت ازالے کی درخواست کی۔وائس چانسلربابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی (بی جی ایس بی یو) راجوری پروفیسر جاوید اِقبال نے وزیر اعلیٰ کو یونیورسٹی کے کام کاج، جاری تعلیمی و اِنتظامی اقدامات سے آگاہ کیا اور خطے میں اعلیٰ تعلیم کو مستحکم کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ سے تعاون طلب کیا۔زونل ہیڈآئی سی آئی سی آئی بینک سندیپ شرما نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور بینک کی کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی (سی ایس آر) سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ داچھی گام کے لئے ایک ریسکیو وہیکل فراہم کی گئی ہے اور روزگار و فلاحی سرگرمیوں کے سلسلے میں کئی اَقدامات جاری ہیں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی

Next Post

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نے بارہمولہ کی نیتی آیوگ کے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نے بارہمولہ کی نیتی آیوگ کے

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نے بارہمولہ کی نیتی آیوگ کے

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

طویل گرمائی صورتحال کے بعد جموں وکشمیر میں 2مراحل والابارشوں کا سلسلہ شروع

ڈوڈہ میں برتھ روڑ پر خوفناک سڑک حادثہ،3 مسافر ہلاک 4 دیگر شدید زخمی

ڈوڈہ میں برتھ روڑ پر خوفناک سڑک حادثہ،3 مسافر ہلاک 4 دیگر شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail