منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

by Srinagar Mail
19/07/2025
A A
معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر/چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج محکمہ سکولی تعلیم کی ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی جس میں تعلیمی منظرنامے، تدریسی معیار اور جاری اصلاحاتی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں سیکرٹری محکمہ سکولی تعلیم، پروجیکٹ ڈائریکٹر سماگراہ شکھشا، ڈائریکٹر سکولی تعلیم کشمیر و جموں، سیکرٹری جے کے بی او ایس اِی سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری نے سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ کو اپنے سالانہ بجٹ جو کہ تقریباً 11,000 کروڑ روپے ہے، کے مطابق تعلیمی نتائج بھی یقینی بنانے ہوں گے۔اُنہوں نے اساتذہ کے کردار کو کلیدی قرار دیتے ہوئے کہا ،”جب تک اساتذہ اپنی ذمہ داریاں مو¿ثر انداز میں ادا نہیں کرتے، کوئی بھی بنیادی ڈھانچہ یا تکنیکی بہتری فائدہ مند ثابت نہیں ہو سکتی۔“ اُنہوں نے مزید کہا کہ تدریس میں اساتذہ کی لگن اور تخلیقی صلاحیت کا کوئی نعم البدل نہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے کھل کولگام میں این ٹی پی ایچ سی اور شیپ ایکسٹینشن سینٹر کا اِفتتاح کیا

Next Post

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہو کر جنگ لڈنی چاہے:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail