جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے باباصاحب بھیم راﺅامبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفر پور کے کانووکیشن سے خطاب کیا

by Srinagar Mail
26/08/2025
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے باباصاحب بھیم راﺅامبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفر پور کے کانووکیشن سے خطاب کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بابا صاحب بھیم راو¿ امبیڈکر بہار یونیورسٹی، مظفر پور بہار کے کانووکیشن سے خطاب کیا۔کانووکیشن تقریب کی صدارت بہار کے گورنر عارف محمد خان نے کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے خطاب میں یونیورسٹی کے اِنتظامیہ، فیکلٹی ممبران، عملہ اور فارغ التحصیل طلبا¿ کومُبارک باد پیش کی اور اُن کے روشن مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ دو اہم صفات تبدیلی کے لئے مثبت ذہنیت،بلند کامیابیوں اور ترقی کے لئے جرا¿ت مندی کو اَپنائیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ پُر اُمید اور دلیر شخصیت نوجوانوں کو چیلنجوں کا سامنا کرنے کے قابل بناتی ہے، مواقع سے فائدہ اٹھانے اور قوم کی تعمیر میں بامعنی کردار اَدا کرنے میں مدد دیتی ہے۔اُنہوںنے کہا،”زِندگی ایک مسلسل سیکھنے کا سفر ہے۔ یہ علم کی پیاس ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ اس کا مطلب ہے کہ ہمیشہ کچھ نیا دریافت کیا جانا ہے، کچھ اور ایجاد کرنا ہے۔“منوج سِنہا نے مزید کہا،”کانووکیشن محض ایک اختتام نہیں بلکہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔ یہ ایک مرحلے کی تکمیل اور اگلے سفر کی شروعات ہے جہاں پیشہ ورانہ تجربات نئی مہارتیں فراہم کرتے ہیں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے سماجی بہبود کو حکومت کی اوّلین ذِمہ داری قرار دیا

Next Post

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں منشیات کے خاتمے پر اَپنی نوعیت کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں منشیات کے خاتمے پر اَپنی نوعیت کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں منشیات کے خاتمے پر اَپنی نوعیت کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی

سری نگر میں یوٹی ایل ایل اے سی پی سی کی چوتھی میٹنگ منعقد

سری نگر میں یوٹی ایل ایل اے سی پی سی کی چوتھی میٹنگ منعقد

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

بدعنوانی اورسنگین الزامات کا سامنا کرنے والے وزیر اعظم،وزیر اعلیٰ اور وزرائے کو ہٹانے کا مسودہ قانون ملک کی پارلیمان میں منظور ہوجائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail