جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

رینج افسرفاروق احمدپستونہ ترال کو صدمہ

والدمحترم انتقال کر گئے،مختلف لوگوں کی اظہار تعزیت

by Srinagar Mail
03/10/2025
A A
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//حاجی محمد اکرم میرسابق فارسٹر ساکن سید آباد پستونہ ترال جمعہ کے روز انتقال کر گئے ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردس میں جگہ نصیب فرماکر لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے آمین ۔مرحوم محکمہ جنگلات میں رینج افسر کے عہدے پر تعینات فاروق احمد میر کے والدتھے۔مرحوم کے وفات پر مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے پورے خاندان خاص کر فاروق احمد میر کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ادھر نوجوان صحافی سید اعجاز نے بھی مرحوم کے وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان خاص کر فاروق احمد میر کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔ادھر روز نامہ سرینگر میل کے عملہ ادارت نے بھی پورے فاروق احمد میر کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحوم کے حق میں دعا مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی ملامین کے مہنگائی الاونس میں3فیصد اضافہ

Next Post

ترال میں مویشیوں کے علاج معالجے کے لئے عملے کی قلت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

ترال میں مویشیوں کے علاج معالجے کے لئے عملے کی قلت

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

بھارت شہریوں اور سالمیت کے تحفظ کے لیے کوئی بھی سرحد پار کرے گا: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکموں او راَضلاع کو خراب موسمی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت دی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکموں او راَضلاع کو خراب موسمی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail