بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ممبر اسمبلی ترال کا گلستان اور حاجن سمیت متعدد علاقوں کا تفصیلی دورہ

موقعے پر ہی کئی بستیوں کی تعمیر و ترقی کے لئے فنڈس واگزار

by Srinagar Mail
12/10/2025
A A
ممبر اسمبلی ترال کا گلستان اور حاجن سمیت متعدد علاقوں کا تفصیلی دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سید اعجاز

آری پل//ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے سنیچر کے روز ترال کے دور افتادہ علاقوں جن میں گلستان، حاجن سمیت متعدد بستیوں کا دورہ کر کے یہاں لوگوں کے ساتھ ملاقات کی۔ملاقات کے دوران لوگوں نے مختلف نوعیت کے مسائل انکی نوٹس میں لائے۔اس موقعے پر ممبر اسمبلی نے لوگوں کو یقینی دلایا کہ حلقہ انتخاب کے ہر ایک علاقے اور بستی کو تعمیر و ترقی کے لئے فنڈ کا اپنا حصہ برابر ملے گا تاکہ یہاں یکسان تعمیر و ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے موقعے پر ہی مختلف کام کے لئے سی ڈی ایف بھی واگزار کیا ہے۔دورے کے دوران موصوف نے گورنمنٹ ہائی سکول گلستان کا ن کا بھی دورہ کیا۔

 

دورے کے دوران انہوں نے بچوں اور سکول عملے کے ساتھ ملاقات کی۔ملاقات کے دوران رفیق احمد نائیک نے علاقے میں کام کر رہے اساتذہ کے کام کاج پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنے فرائض کو تن دہی سے انجام دینے کی تاکید کی ہے تاکہ اس دور افتادہ علاقے کے بچے بھی تعلیم کے میدان میں آگے نکل سکیں۔ایم ایل اے نے یہاں بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم غریت اور پسماندگی کو دور کرنے کاواحد ذریعہ ہے اس لئے علاقے کے تمام بچے بہتر سے بہتر اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کریں۔انہوں نے بعد میں سکول میں زیر تعلیم بچوں کے لئے اپنے جیب سے10 ہزار روپے فراہم کئے ہیں تاکہ زیر تعلیم بچوں کو کسی معمولی چیز کے لئے پریشان نہ ہونا پڑے۔انہوں نے بہتر تعلیمی نظام کے لئے ہرطرح کی مدد فراہم کرنے کا یقین بچوں اور عملے کو یقین دلایا۔

 

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

فنڈس کی واگزاری کے باجود ترال کے کئی بستیوں کے لوگ بجلی ٹرنسفارمر نصب ہونے کے منتظر

Next Post

 رسم چہارم

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
 رسم چہارم

 رسم چہارم

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ترال میں نوجوان ریچھ کے حملے شدید زخمی سرینگر منتقل

ضمنی انتخابات :دیویانی رانا، آغا سید محسن کو نگروٹہ، بڈگام سیٹوں کے لیے پارٹی امیدواروں کے طور پر نامزد

ضمنی انتخابات :دیویانی رانا، آغا سید محسن کو نگروٹہ، بڈگام سیٹوں کے لیے پارٹی امیدواروں کے طور پر نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail