بدھ, اگست ۱۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کا سیشن 21 ستمبرکو طلب کیا

by Srinagar Mail
12/08/2026
A A
یوگا کے عالمی دن پروزیر عظم کا دورہ جموں و کشمیر کے عوام کے لئے فخر کی بات:منوج سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کاسیشن 21 ستمبر 2026 ءکو صبح 10 بجے سری نگر میں طلب کیا ہے۔سیکرٹری جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی طرف سے جاری کردہ طلبی نوٹس کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر یونین ٹیریٹری جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ، 2019 کی دفعہ 18(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے جموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی کاسیشن سوموار، 21 ستمبر 2026 ءکو صبح 10 بجے سری نگر میں طلب کیا ہے۔طلبی نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں طریقہ ¿ کار اور بزنس کے قواعدکے قاعدہ 3 کے تحت تمام اراکین سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ، وقت اور مقام پر قانون ساز اسمبلی کے سیشن میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سپیکر نے وانپورہ ، قاضی پورہ ، تکیہ حیات پورہ ،سرائے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا ترقیاتی کاموں کا جائز ہ لیا

Related Posts

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کے 580 نمایاں کھلاڑیوں کو 2.71 کروڑ روپے کے نقد انعامات سے نوازا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کے 580 نمایاں کھلاڑیوں کو 2.71 کروڑ روپے کے نقد انعامات سے نوازا

بوچھوں ترال میں کنواں اندر سے دھنسے کا واقعہ،ماہرین کا دورہ بستی کا دورہ کیا

ترال میں ضلع انتظامیہ پلوامہ کی جانب سے میگاترنگا ریلی برآمد

ترال میں ضلع انتظامیہ پلوامہ کی جانب سے میگاترنگا ریلی برآمد

لیفٹیننٹ گورنر نے ” نشہ مُکت یووافار وِکست بھارت سنکلپ ابھیان “ میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے ” نشہ مُکت یووافار وِکست بھارت سنکلپ ابھیان “ میں شرکت کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں اہم ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں اہم ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندھی میموریل کالج سری نگر کی گورننگ بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندھی میموریل کالج سری نگر کی گورننگ بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail