منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ریشی پورہ اونتی پورہ میں دلدوز حادثہ

تیز رفتار ڈمپر نے10سالہ بچی کو کچل ڈالا،مفرور ڈارئیور گرفتار

by Srinagar Mail
03/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ//جنوبی ضلع ضلع پلوامہ کے ریشی پورہ اونتی پورہ میں منگل کے صبح ایک تیز رفتار ڈمپر زیر نمبر JK11AE 3277نے راستے سے چل رہی ایک 10سالہ طالبہ ادیبہ ارشد دختر اشد احمد شیخ ساکن ریش پورہ اونتی پورہ شدید ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں مزکورہ طالبہ شدید زخمی ہوئی ہے اس دوران اگر چہ پولیس اور افراد خانہ نے باقی لوگوں کے ہمراہ بچی کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی ہے تاہم مزکورہ بچی زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھی ہے ۔اس واقعے کی خبر یہاں پھیلنے کے ساتھ ہی پوری بستی میں کہرام مچ گیا ہے جبکہ اس حادثے کو انجام دینے والا ڈارئیور جائے واردات سے فرار ہوا ہے تاہم پولیس نے اس واقعے میں ملوث ڈرائیور کوایک گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کر کے ڈمپر کو ضبط کیا ہے۔اونتی پورہ پولیس نے بتایا اس ہٹ اینڈ رن کیس کو پولیس نے فوری طور حل کر کے مفرور ڈارئیور محمد حنیف کھانڈے ولدعلی محمد کھانڈے ساکن میج پامپور کو گرفتار کر کے گاڑی کو بھی ضبط کیا ہے ۔انہوں نے بتایا اس حوالے سے مختلف دفعات کے تحت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ترال اور اونتی پورہ ،کھریو اور پانپورعلاقوں میں ڈپر اور ڈمپر گاڑی چلانے والے ڈارئیوروں کے خلاف لوگ مسلسل شکایات کر رہے ہیں کہ یہ کسی قانون کی پاسداری نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے سڑک پر چلنے والا عام ڈارئیور جان بچانے کے لئے رک جاتا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اونتی پورہ پولیس کے ہاتھوں ہٹ اینڈ رن کیس حل، ملزم کو گرفتار 

Next Post

سری نگر میں حالات پرامن اور یہاںاب کوئی دہشت گردی نہیں

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

سری نگر میں حالات پرامن اور یہاںاب کوئی دہشت گردی نہیں

وادی میں بھی” بریسٹ کینسر “کے کیسوں میں اضافہ

وادی میں بھی” بریسٹ کینسر “کے کیسوں میں اضافہ

بٹہ گنڈ ترال میں اے ڈی سی ترال کی صدارت میں بلاک دیوس کا منعقد

بٹہ گنڈ ترال میں اے ڈی سی ترال کی صدارت میں بلاک دیوس کا منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail