اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بٹہ گنڈ ترال میں اے ڈی سی ترال کی صدارت میں بلاک دیوس کا منعقد

عام لوگوں کے مسائل سننے کے لئے تمام افسران مجودو رہے

by Srinagar Mail
04/10/2023
A A
بٹہ گنڈ ترال میں اے ڈی سی ترال کی صدارت میں بلاک دیوس کا منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے بٹہ گنڈ علاقے میںبدھ کے روز بلاک ویوس کا پروگرام منعقد ہوا ہے جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال ساجد یحیٰ نقاش نے کی ہے جبکہ پروگرام میں ڈی ڈی سی آری پل منظور احمد گنائی کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کے افسران اور ملازمین موجود رہے پروگرام میں مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے اور مختلف نوعیت کے مسائل کو حکام کی نوٹس میں لایا ہے اس دوران عوامی مسائل اور شکایات کے حوالے سے موقعے پر ہی افسران سے جانکاری حاصل کی گئی ہے اورمتعدد مسائل کو موقعے پر ہی حل کیا ہے جبکہ افسران نے باقی مسائل ،گزارشات جو ضلع افسران نے کے حد اختیار میں نہیں ہے کو یقین دلایا گیا ہے کہ انہیں انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کی نوٹس میں لاکر حل کرنے کی کوشش کی جائے گے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی میں بھی” بریسٹ کینسر “کے کیسوں میں اضافہ

Next Post

کجر کولگام میں فورسزاور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح تصادم

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سدرا جموں میں مسلح تصادم کا آغاز

کجر کولگام میں فورسزاور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح تصادم

حکومت کارسوئی گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان،صارفین کا اظہار اطمنان

اجولارسوئی گیس سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے اچھی خبر

اونتی پورہ میں دہی ترقی کی جانب سے ”میری ماٹی میرا دیشن‘کا دوسرا مرحلہ شروع

اونتی پورہ میں دہی ترقی کی جانب سے ”میری ماٹی میرا دیشن‘کا دوسرا مرحلہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail