اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شاہ پورہ ترال کے جنگلات میں آگ نمودار ،درجنو ںپودے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

آگ ظاہر ہونے کے ساتھ ہی ملازمین بجھانے کے کام میں مصروف90فیصد قابوکیا گیا:محکمہ

by Srinagar Mail
06/10/2023
A A
شاہ پورہ ترال کے جنگلات میں آگ نمودار ،درجنو ںپودے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال کے شاہ پورہ چھانکتار جنگلات میں جمعہ کے شام اچانک آگ ظاہر ہوئی ہے جس نے آناً فاناً وسیع علاقے کو اپنے لپیٹ میں لیا ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں کی تعداد میں پودے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئے ۔مقامی لوگوں نے بتایا اس جنگل میں گھنے گھاس کے ساتھ ساتھ سینکڑوں اقسام پودے پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے آگ تیزی کے ساتھ پھیل گیا ہے۔مقامی لوگوں نے نمائندے کو فون پر بتایا کہ آگ اچانک شام 6بجے کے قریب ظاہر ہوئی ہے جبکہ واقعے کے فوراً بعدمحکمہ جنگلات کے ملازمین جائے واردات پرپہنچ گئے اور آگ بجھانے کے کام شروع کیا جو شام دیر گئے تک جاری تھا ۔ادھر محکمہ جنگلات کے رینج افسر ترال نے فون پر بتایا کہ آگ مندورہ کے ٹاپ سے اچانک ظاہر ہوئی ہے جس نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے جبکہ آگ ظاہر ہونے کے ساتھ ملازمین آگ بجھانے کے کام میں جھٹ گئے ہیں۔افسر موصوف کا کہنا تھا مزکورہ جنگل میں آگ گھاس میں لگی ہے اور اس جنگل میں درخت زیادہ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا90فیصد آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈگام کی بیٹی نے بنگلہ دیش میں کشمیر کا نام روشن کیا

Next Post

ترال میں خاتون ریچھ کے حملے میں شدید زخمی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ترال میں خاتون ریچھ کے حملے میں شدید زخمی

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

جموں و کشمیر میں اب تک 9000سے زیادہ بے زمین لوگوں کو زمین دی گئی: ایل جی منوج سنہا

انسانوں اور جنگلی جانوروں کے درمیان تصادم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail