ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ماحول کو صاف ستھرا رکھنا سب کی ذمہ داری

گلی کوچوں، ندی، نالوں اور سڑکوں پر کوڑا کرکٹ ڈالنے سے گریز کریں/پریزیڈنٹ میونسپل کونسل پلوامہ

by Srinagar Mail
06/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر06 اکتوبر , ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے لوگوں کو چاہئے کہ صفائی کا خاض خیال رکھیں اور گلی کوچوں اور سڑکوں پر گندگی ڈالنے سے پرہیز کریں ان خیالات کا اظہار میونسپل کونسل پلوامہ کے نئے پریزیڈنٹ شبیر احمد وانی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کونسل پلوامہ کے نئے پریزیڈنٹ شبیر احمد نے عہدہ سنبھالتے ہی عوام سے صفائی مہم میں انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کا ساتھ دینے اور پلوامہ ٹاو¿ن کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنا سب کی ذمہ داری ہے۔ اپنے ایک پیغام میں میونسپل کونسل پلوامہ کے پریزیڈنٹ شبیر احمد وانی نے پلوامہ کی عوام سے اپیل کی ہے۔ کہ وہ گلی کوچوں، ندی، نالوں اور سڑکوں پر کوڑا کرکٹ ڈالنے سے گریز کریں۔ انہوں کہا کہ صفائی کی مہم میں عوام میونسپل کمیٹی کا پورا ساتھ دیں تاکہ ایک اچھے اور صاف ستھرا ماحول کو یقینی بنایا جاسکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

2000روپے کے87فیصد نوٹ بنکوں میں ڈیپازٹ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں آر آئیز، سرحدی دیہات کے رہائشیوں اور متعدد عوامی وفود کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں آر آئیز، سرحدی دیہات کے رہائشیوں اور متعدد عوامی وفود کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں آر آئیز، سرحدی دیہات کے رہائشیوں اور متعدد عوامی وفود کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

800انجینئروں کی مستقلی ایل جی انتظامیہ کا تاریخی فیصلہ: ایسوسی ایشن کا اظہار اطمینان

تعلیمی زون اونتی پورہ میں سائنس ڈرامہ مقابلوں کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail