جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گورنمنٹ ہائی اسکول اونتی پورہ میںمنشیات مخالف اور صفائی ستھرائی پروگرام منعقد

by Srinagar Mail
14/10/2023
A A
گورنمنٹ ہائی اسکول اونتی پورہ میںمنشیات مخالف اور صفائی ستھرائی پروگرام منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
عاشق کھانڈے
اونتی پورہ // انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز ان ایجوکیشن کے طالب علموں نے آج گورنمنٹ ہائی اسکول اونتی پورہ میں دو نشتوں پر مبنی پروگرام منعقد کیا ۔ پہلی نشت میں نشہ اور اس سے پیدا ہونے والے نقصانات پر طلبا کو سیر حاصل  جانکاری فراہم کی گئی ۔اس موقعے پر بتایا گیا  کہ نشے کی لت ایک سنگین مسئلہ ہے، جو سماجی تانے بانے کو بری طرح متاثر کررہی ہے اور کسی بھی قسم کے نشے کی لت نہ صرف اس فرد کی صحت بلکہ اس کے کنبے اور پورے سماج پر اثر انداز  ہوتی ہے ۔اس موقعے پر مقررین نے شرکاء کو نشہ کی بدعت سے پیدا ہونے والے نقصانات اور ان کا قلع قمع کرنے پر زور دیا تاکہ ایک نشہ مکت سماج  وجود میں  آسکے ۔ تقریر کرنے والوں میں ہمیرہ شفیق ، گلزار قادر ، وسیم فیروز اور عاشق کھانڈے شامل تھے ۔ دوسری نشست میں اسکول اور اس کے احاطے میں  صفائی ستھرائی کا کام انجام دیا گیا جس میں اسکولی طلبا  ، بی ایڈ کے طالب علموں ،  اساتذہ اور دیگر عملے نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ اس موقعے پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ اسکول سے وابستہ ہر کوئی فرد انفرادی اور اجتماعی طور اسکول کو صاف و پاک رکھنے میں بھر پور کردار ادا کرے گا ۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عشر :اسلام کی نظر میں

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں 290 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھااور لوگوں کو وقف کیا

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں 290 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھااور لوگوں کو وقف کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں 290 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھااور لوگوں کو وقف کیا

سیکرٹری ثقافت و سیاحت نے چاڈورہ میں دو روزہ واتھورہ کلچرل فیسٹول 2023ءکا اِفتتاح کیا

سیکرٹری ثقافت و سیاحت نے چاڈورہ میں دو روزہ واتھورہ کلچرل فیسٹول 2023ءکا اِفتتاح کیا

کچھ میڈیا اداروں اورسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا بجلی کٹوتی شیڈول غیر مستند:کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ

محکمہ بجلی نے موسم سرما سے قبل کشمیر میں تازہ کٹوتی کا شیڈول جاری کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail