جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

محکمہ بجلی نے موسم سرما سے قبل کشمیر میں تازہ کٹوتی کا شیڈول جاری کیا۔

میٹر والے علاقوں میں 4.5 گھنٹے غیر میٹر والے 8 گھنٹے کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑے گا

by Srinagar Mail
16/10/2023
A A
کچھ میڈیا اداروں اورسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا بجلی کٹوتی شیڈول غیر مستند:کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر16 اکتوبر،: موسم سرما سے پہلے، حکام نے پیر کو وادی کشمیر میں بجلی کی کٹوتی کا تازہ شیڈول جاری کیا۔جس کے مطابق میٹر والے علاوں میں 4.5گھنٹوں کی جبکہ غیر میٹر والے علاقوں میں8گھنٹے کی کٹوتی ہوگی ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق شیڈول کے مطابق، کشمیر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ (KPDCL) نے کہا ہے کہ میٹر والے علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر 4.5گھنٹے بجلی کی کٹوتی ہوگی۔اس میں کہا گیا ہے کہ 1گھنٹہ 30 منٹ کی کٹوتی تین شفٹوں میں ہوگی – صبح، دوپہر اور شام۔اس میں مزید کہا گیا ہے کہ غیر میٹر والے علاقوں میں باقاعدگی سے 8 گھنٹے کی کٹوتی ہوگی ۔خیال رہے کشمیر وادی میں موسم سرما شروع ہونے کے ساتھ کٹوتی ایک پرانہ طریقہ ہے تاہم چند سال پہلے حکومت نے اس کمی کو دور کیا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو آسانی پیدا ہوئی تھی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سیکرٹری ثقافت و سیاحت نے چاڈورہ میں دو روزہ واتھورہ کلچرل فیسٹول 2023ءکا اِفتتاح کیا

Next Post

کشمیر کے میدانی علاقوںخراب موسم کے تیسرے روز شدید بارشیں پہاڑی علاقوں میں برف باری جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پرسخت ژالہ باری سے میوہ جات کو نقصان

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر کے میدانی علاقوںخراب موسم کے تیسرے روز شدید بارشیں پہاڑی علاقوں میں برف باری جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پرسخت ژالہ باری سے میوہ جات کو نقصان

ناردرن زونل اکاﺅنٹنسی ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ جموں میں جی ایس ٹی پرور کشاپ کا اِنعقاد

ناردرن زونل اکاﺅنٹنسی ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ جموں میں جی ایس ٹی پرور کشاپ کا اِنعقاد

اے ڈی سی ترال کا کئی اہم دفاتر کاشام دیر گئے اچانک معائنہ

اے ڈی سی ترال کا کئی اہم دفاتر کاشام دیر گئے اچانک معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail