جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شوپیان میں منشیات فروش کے گھرسے45لاکھ نقدی اور4.2کلو چرس برآمد

منشیات فروشی میں ملوث کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا: ایس ایس پی شوپیاں

by Srinagar Mail
14/11/2023
A A
شوپیان میں منشیات فروش کے گھرسے45لاکھ نقدی اور4.2کلو چرس برآمد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر14 نومبر ,پولیس نے منگل کو ایک بڑی کارروائی میں جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے مہلورہ علاقے میں تقریباً 45 لاکھ روپے نقد اور 4.2 کلو گرام چرس برآمد کی ہے۔اس دوران ایس ایس پی شوپیان نے بتایا کہ منشیات فروشی میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایس ایس پی شوپیاں تنوشری نے نمائندے کو بتایا کہ ایک مخصوص ان پٹ پر، پولیس نے مہلورہ میں مشتبہ مقامات پر چھاپہ مارا اور فاروق احمد کوکا کے گھر سے تقریباً 45 لاکھ روپے نقد اور 4.2کلو چرس برآمد کی۔اس نے کہا کہ کچھ نقدی اس کی گاو خانے سے اور کچھ اس کے گھر اور دکان سے برآمد ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جب کہ تفتیش جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ منشیات فروشوں کے خلاف سختی سے نمٹنے کی ہدایت کرتے ہیں اور جو بھی منشیات فروشی میں ملوث ہے اسے بخشا نہیں جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ والدین اور اساتذہ کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ نوجوان منشیات کی لت کا شکار نہ ہوں۔اس سال شوپیاں میں PIT-NDPS کے تحت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، جو اس وقت ہندوستان کی مختلف جیلوں میں بند ہیں جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف درج مقدمات پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً دوگنے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شوپیاں پولیس مختلف محاذوں پر منشیات کے عادی افراد کی مشاورت کے ساتھ ساتھ انہیں ادویات فراہم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے جبکہ اسکولوں، کالجوں کو اس میں شامل کیا جا رہا ہے تاکہ وہ نوجوان آبادی کو اس لعنت سے دور رکھ سکیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد NIAکی جانب سے قرق

Next Post

گاندربل میں پکڑے گئے ریچھ، دو بچے داچھی گام منتقل

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

گاندربل میں پکڑے گئے ریچھ، دو بچے داچھی گام منتقل

دمحال ہانجی پورہ میں اپنی پارٹی کا عوامی جلسہ

دمحال ہانجی پورہ میں اپنی پارٹی کا عوامی جلسہ

: پولیس نے اونتی پورہ میں 05 قمار بازوں کو گرفتار کیا، داؤ پر لگی رقم ضبط

: پولیس نے اونتی پورہ میں 05 قمار بازوں کو گرفتار کیا، داؤ پر لگی رقم ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail