جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

: پولیس نے اونتی پورہ میں 05 قمار بازوں کو گرفتار کیا، داؤ پر لگی رقم ضبط

by Srinagar Mail
14/11/2023
A A
: پولیس نے اونتی پورہ میں 05 قمار بازوں کو گرفتار کیا، داؤ پر لگی رقم ضبط
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
 سرینگر14 نومبر:`سماجی جرائم کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے، اونتی پورہ میں پولیس نے 05 جواریوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم ضبط کی ہے۔
 پامپور میں قمار بازی کی سرگرمیوں کے بارے میں مخصوص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، تھانہ پانپور کی پولیس پارٹی نے مخصوص جگہ پر چھاپہ مار کر 05 جواریوں کو موقع پر ہی گرفتار کیا۔  ان کی شناخت فردوس احمد وانی ولد محمد شعبان وانی، عبدلمجید وانی ولد عبدلعزیز وانی ساکن تلباغ ڈونیناد، غلام محمد وانی ولد عبدلعزیز وانی ساکن تلباغ ڈونیناد، محمد امین وانی ولد محمد شعبان وانی ساکنہ تلباغ اور عاقب احمد ڈار ولد عبدلرحمان ڈار ساکنہ تلباغ پامپور کے طور پر ہوی ہے۔
 پولیس نے جواریوں سے 4,000/- کی داؤ پر لگی رقم اور تاش کو ضبط کرلیا ہے۔  انہیں تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہیں۔
 اسی مناسبت سے ایف آئی آر نمبر 130/2023 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن پامپور میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
 مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔  کمیونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے جرائم کے بارے میں معلومات مقامی پولیس یونٹوں کے ساتھ شیئر کریں۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دمحال ہانجی پورہ میں اپنی پارٹی کا عوامی جلسہ

Next Post

کشمیری زبان کا گوگل مشن شروع  ادبی مرکز کمراز کی 42 ویں سالانہ کانفرنس میں ادیبوں، سیول سوسائٹی ممبران اور دوسرے لوگوں کا ادبی مرکز کمراز کو ہر ممکن تعاون دینے کا اعلان۔ 

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post
کشمیری زبان کا گوگل مشن شروع  ادبی مرکز کمراز کی 42 ویں سالانہ کانفرنس میں ادیبوں، سیول سوسائٹی ممبران اور دوسرے لوگوں کا ادبی مرکز کمراز کو ہر ممکن تعاون دینے کا اعلان۔ 

کشمیری زبان کا گوگل مشن شروع  ادبی مرکز کمراز کی 42 ویں سالانہ کانفرنس میں ادیبوں، سیول سوسائٹی ممبران اور دوسرے لوگوں کا ادبی مرکز کمراز کو ہر ممکن تعاون دینے کا اعلان۔ 

این سی پی ڈی پی ،کانگریس نے گوجر بکروال طبقے کو ووٹ بنک کے طور استعمال کیا:بی جے پی

این سی پی ڈی پی ،کانگریس نے گوجر بکروال طبقے کو ووٹ بنک کے طور استعمال کیا:بی جے پی

ڈوروکے لوگ کو سمجھ چکے ہیں کہ ان کے ساتھ یہاں کی پارٹیوں نے استحصال کیا:ویر جی صراف

ڈوروکے لوگ کو سمجھ چکے ہیں کہ ان کے ساتھ یہاں کی پارٹیوں نے استحصال کیا:ویر جی صراف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail