ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیر میں دن اور رات میںمطلع صاف رہنے کی وجہ سے سردی میں شدید اضافہ

پہلگام سرد ترین جگہ برقرار، 12 سے 15 دسمبر تک موسم میں تبدیلی کا امکان

by Srinagar Mail
08/12/2023
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

وادی کشمیر میں دن اور رات میں مطلع صاف رہنے کی وجہ سے یہاں سردیوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اس دوران وادی میں پہلگام مسلسل سرد ترین جگہ رہی ہے جہاں درجہ حرات منفی4.6رہی ہے ۔اس دوران 12محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 15 دسمبر تک موسم میں تبدیلی رونما ہوسکتی۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں 11 دسمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ12 سے 15 دسمبر تک موسم میں تبدیلی رونما ہوسکتی ہے اور اس دوران مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارشوں یا برف باری کا امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وادی میں اگلے تین دنوں کے دوران شبانہ درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری سینٹی گریڈ کی گراوٹ درج ہوسکتی ہے تاہم بعد ازاں اس میں 15 دسمبر تک بہتری متوقع ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی2.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی4.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔کشمیر نیوز سروس کے نامہ نگاروں نے بتایا دن میں کھلی دھوپ اور رات میں آسمان صاف رہنے کے نتیجے میں صبح اور شام کے ساتھ ساتھ راتیں بھی شدید سرد ہونے لگے ہیں جبکہ کچھ مقامات پر منفی درجہ حرارت کی وجہ سے پانی بھی ہلکا سے جمنے لگا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پچھلے 10 سالوں میں ترقی اور ترقی نے بدعنوانی اور اقربا پروری کی جگہ لے لی: امیت شاہ

Next Post

مرکزی وزیرپاورنے سینٹرل پول سے موسم سرما کے دوران جموں و کشمیر کےلئے مناسب بجلی کی یقین دہانی کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مرکزی وزیرپاورنے سینٹرل پول سے موسم سرما کے دوران جموں و کشمیر کےلئے مناسب بجلی کی یقین دہانی کی

مرکزی وزیرپاورنے سینٹرل پول سے موسم سرما کے دوران جموں و کشمیر کےلئے مناسب بجلی کی یقین دہانی کی

حکومت نے کشمیر سے 12,497 کنبوں اور 1.56 لاکھ مویشیوںکی نقل مکانی کیلئے ٹرا نسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کی

حکومت نے کشمیر سے 12,497 کنبوں اور 1.56 لاکھ مویشیوںکی نقل مکانی کیلئے ٹرا نسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کی

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ویلیو ایشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت 2024 کیلئے نرخوں پر نظر ثانی کی تیاری پر تبادلہ خیال

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ویلیو ایشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت 2024 کیلئے نرخوں پر نظر ثانی کی تیاری پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail