بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ویلیو ایشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت 2024 کیلئے نرخوں پر نظر ثانی کی تیاری پر تبادلہ خیال

by Srinagar Mail
08/12/2023
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ویلیو ایشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت 2024 کیلئے نرخوں پر نظر ثانی کی تیاری پر تبادلہ خیال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ /08 دسمبر2023ئضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اصغر نے آج یہاں ڈی سی آفس کمپلیکس میٹنگ ہال میںڈسٹرکٹ ویلیوایشن کمیٹی (ڈی وِی سی) میٹنگ کی صدارت کی جس میں آئندہ کیلنڈر سال 2024 ءکے لئے مارکیٹ ویلیو گائیڈ لائنز اور نرخوں پر نظر ثانی کی تیاریوں پر غور و خوض کیا گیا۔میٹنگ میں سب ڈویژنل سطح کی کمیٹیوں، تمام کمیٹیوں کی طرف سے پیش کردہ نظرثانی شدہ تجاویز کا جامع جائزہ لیا گیاجس میں سالانہ سٹیمپ ڈیوٹی کی شرحوں پر نظر ثانی اور ضلع کے اندر زمین، عمارتوں اور دیگر غیر منقولہ جائیداد کی مارکیٹ ویلیو کی نظرثانی پر توجہ مرکوزکی گئی۔کمیٹی کے اراکین نے ضلع ترقیاتی کمشنرکو شرحوں کے مکمل تجزیہ پر جانکاری دی جس میں سال 2024ءمیں شامل کرنے کے لئے علاقے اور گاﺅں کے لحاظ سے فیصد تبدیلیوں کے بارے میںمعلومات فراہم کیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اپنائے گئے طریقہ کار، فیلڈ مشقوں اور مجوزہ نرخوں کو مرتب کرنے میں زیر غور پیرامیٹروں کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورانِ میٹنگ ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے کمیٹی ممبران کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز پر تفصیلی غور خوض کیا۔اُنہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ نظر ثانی شدہ نرخوں کو شرح کے تعین کے معیار کے مطابق احتیاط سے قائم کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت نے کشمیر سے 12,497 کنبوں اور 1.56 لاکھ مویشیوںکی نقل مکانی کیلئے ٹرا نسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کی

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کی میٹنگ ،جموں وکشمیرکی تعمیر وترقی پر غوروخوض

وزیر داخلہ امیت شاہ رواں ماہ کے آخر میں جموں کشمیر کے دورے پر وارد ہونگے

بٹہ مالو اورکنگن گاندر بل میں آگ کی وارداتیں رونما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail