منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
08/12/2023
A A
صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /08 دسمبر2023ئصوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے آج پوری وادی میں 4 جی بی ایس این ایل بنیادی ڈھانچے کی تنصیب کے عمل کا جائزہ لیا بالخصوص سرحدی باڑ لائن سے متصل دیہاتوں میں لوگوں کو جدید مواصلاتی خدمات کی فراہمی کو مکمل کیا جاسکے۔میٹنگ میں تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں ،ایڈیشنل کمشنر کشمیر، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اور بی ایس این ایل کے افسران نے شرکت کی۔صوبائی کمشنر نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنروں کوہدایت دی جن دیہاتوں میں جدید خدمات دستیاب نہیں ہیں وہاں4 جی سروسز کی تکمیل کے عمل کی نگرانی اور اس میں تیزی لائی جائے۔اُنہوں نے ہدایت دی کہ کلائنٹ کی جانب سے مشینری اور سازوسامان کو تیزی سے متحرک کرنے کو یقینی بنایا جائے۔صوبائی کمشنر کشمیر نے باڑ لگانے سے پہلے دیہات کی نشاندہی پر بھی زور دیا جہاں کام ترجیحی بنیادوں پر ہونا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ویلیو ایشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت 2024 کیلئے نرخوں پر نظر ثانی کی تیاری پر تبادلہ خیال

Next Post

وزیر داخلہ امیت شاہ رواں ماہ کے آخر میں جموں کشمیر کے دورے پر وارد ہونگے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کی میٹنگ ،جموں وکشمیرکی تعمیر وترقی پر غوروخوض

وزیر داخلہ امیت شاہ رواں ماہ کے آخر میں جموں کشمیر کے دورے پر وارد ہونگے

بٹہ مالو اورکنگن گاندر بل میں آگ کی وارداتیں رونما

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکشت بھارت سنکلپ یاتراکے استفادہ کنندگان سے بات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail