منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حکومت نے کشمیر سے 12,497 کنبوں اور 1.56 لاکھ مویشیوںکی نقل مکانی کیلئے ٹرا نسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کی

پہاڑی چراگاہوں سے قبائلی موسمی نقل مکانی برفباری کے آغاز کے ساتھ ختم ہوئی مائیگرنٹ قبائلی کنبوں کےلئے 74.18 کروڑ روپے کی براہ ِراست بچت

by Srinagar Mail
08/12/2023
A A
حکومت نے کشمیر سے 12,497 کنبوں اور 1.56 لاکھ مویشیوںکی نقل مکانی کیلئے ٹرا نسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر /08 دسمبر2023ئحکومت جموں و کشمیر نے ایک اہم کامیابی میں قبائیلی کمیونٹیوں کی ششماہی نقل مکانی کو سپورٹ کرنے کے لئے اَپنے اَقدام کے تحت 12,497 کنبوں اور1,56,215مویشیوں کو ٹرانسپورٹیشن کی خدمات فراہم کیں۔قبائلی امور محکمہ کی طرف سے 2021 ءمیں شروع کی گئی سکیم کوضلع ترقیاتی کمشنروں کی نگرانی میں ضلع اِنتظامیہ اور جموںوکشمیر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی طرف سے فراہم کردہ ٹرانسپورٹ بیڑے کے ذریعے عملایاجارہا ہے۔اِس برس اِس اَقدام کے تحت زائد اَز 12,000 کنبوںاور تقریباً 70,000 آبادی کو فائدہ پہنچایا گیا جواِس اَقدام کے آغاز کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ان میں اننت ناگ سے 86,192، رام بن سے 22,122، کولگام سے 12,714، پلوامہ سے 10,223، گاندربل سے 9,758، شوپیاں سے 6,897، سری نگر سے 3,593، بڈگام سے 1,748، بانڈی پورہ سے 1,717 اور بارہمولہ سے 1,152 لوگ شامل ہیں۔ ضلعی سطح پر انتظامات کی نگرانی متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں نے کی۔
ٹرانسپورٹ سروس کا تصور 2021 ءمیں البانیہ میں منعقد ہونے والی ٹرانس ہومینس پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے بعد متعارف کیا گیا تھا جس میں تنازعات سے بچنے ، نقصانات کو کم کرنے اور اِدارہ جاتی میکانزم قائم کرنے کے لئے نقل مکانی میں چرواہوںکمیونٹیوں کی مدد کرنے کے لئے بین الاقوامی بہترین طریقوں کا اِشتراک کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی وزیرپاورنے سینٹرل پول سے موسم سرما کے دوران جموں و کشمیر کےلئے مناسب بجلی کی یقین دہانی کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ویلیو ایشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت 2024 کیلئے نرخوں پر نظر ثانی کی تیاری پر تبادلہ خیال

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ویلیو ایشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت 2024 کیلئے نرخوں پر نظر ثانی کی تیاری پر تبادلہ خیال

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ویلیو ایشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت 2024 کیلئے نرخوں پر نظر ثانی کی تیاری پر تبادلہ خیال

صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کی میٹنگ ،جموں وکشمیرکی تعمیر وترقی پر غوروخوض

وزیر داخلہ امیت شاہ رواں ماہ کے آخر میں جموں کشمیر کے دورے پر وارد ہونگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail