منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مرکزی وزیرپاورنے سینٹرل پول سے موسم سرما کے دوران جموں و کشمیر کےلئے مناسب بجلی کی یقین دہانی کی

اَنرجی کنزرویشن کیلئے جموں و کشمیر کے اَقدامات کی ستائش کی

by Srinagar Mail
08/12/2023
A A
مرکزی وزیرپاورنے سینٹرل پول سے موسم سرما کے دوران جموں و کشمیر کےلئے مناسب بجلی کی یقین دہانی کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی /08 دسمبر2023ئمرکزی وزیربجلی آر کے سنگھ اور جموںوکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں جموںوکشمیر کے پاور سیکٹر کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی ۔میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ راجیش پرساد نے محکمہ کی حالیہ کامیابیوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔میٹنگ کو بتایا گیا کہ جموں و کشمیر نے قلیل مدتی اور درمیانی مدت کے اَقدامات کے ایک حصے کے طور پر بجلی کی کافی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے بہت سے فعال اقدامات کئے ہیں۔ اس سمت میں رواں برس کے دوران 2,500 میگاواٹ کے پی پی اے پر دستخط کئے گئے ہیں جس کا مقصد آنے والے برسوں میں جموںوکشمیر یوٹی کے لئے موجودہ بجلی کی دستیابی کو دوگنا کرنا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر میں دن اور رات میںمطلع صاف رہنے کی وجہ سے سردی میں شدید اضافہ

Next Post

حکومت نے کشمیر سے 12,497 کنبوں اور 1.56 لاکھ مویشیوںکی نقل مکانی کیلئے ٹرا نسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
حکومت نے کشمیر سے 12,497 کنبوں اور 1.56 لاکھ مویشیوںکی نقل مکانی کیلئے ٹرا نسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کی

حکومت نے کشمیر سے 12,497 کنبوں اور 1.56 لاکھ مویشیوںکی نقل مکانی کیلئے ٹرا نسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کی

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ویلیو ایشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت 2024 کیلئے نرخوں پر نظر ثانی کی تیاری پر تبادلہ خیال

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ویلیو ایشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت 2024 کیلئے نرخوں پر نظر ثانی کی تیاری پر تبادلہ خیال

صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail